اگست 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اگست 2013ء کا شمارہ جو کہ فوٹو شاپ نمبر ہے، شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔  کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔

سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

  • Kinect کے ذریعے چینی سائنسدانوں کا سائن لینگویج کو ٹیکسٹ میں بدلنے کا کامیاب تجربہ
  • آپ کے گھر کے لئے بھی مائیکروسافٹ کا آپریٹنگ سسٹم
  • گوگل گلاس کے لئے خطرات … ایک اہم سکیوریٹی خامی دریافت
  • برقی جلد … جسے دبانے پر وہ روشنی خارج کرتی ہے
  • سونی کی جانب سے اسکرین کے بغیر کیمرے کی تیاری
  • ڈراپ باکس کا موبائل فون ایپلی کیشنز کے لئے پلیٹ فارم
  • چہرے کے تاثرات سے پڑھائی میں کمزور طلبہ کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر
  • 41 میگا پگسلز امیج سینسر کا حامل …نوکیا لومیا 1020
  • پوری دنیا کے انٹرنیٹ ٹریفک میں گوگل کا حصہ … 25فی صد

ڈاؤن لوڈز اور ویب باکس

پی سی ڈاکٹر

فوٹوشاپ نمبر کے خاص مضامین

  • فوٹو شاپ کا پہلا ورژن
  • فوٹو شاپ کوئیک گائیڈ
  • ٹیڑھی فوٹو سیدھی کیجئے
  • ڈبل ایکسپوژر فوٹو گرافس بنائیے
  • لپ اسٹک کا رنگ کیسے تبدیل کریں
  • ٹرائی اینگل پگزلیشن ایفیکٹ
  •  امیج سلائسنگ
  • بلوم ایفیکٹ کے ذریعے تصاویر پر نور بنائیے
  • ڈی فیوژن ایفیکٹ کے ذریعے تصاویر پر جاذب نظر بنائیے
  • تصاویر کے نقائص دور کیجئے
  • فوٹو شاپ میں Warp ٹیکسٹ بنائیے
  • فوٹو شاپ سی سی

دیگر خاص مضامین

  • 15 سسٹم ٹولز جنھیں اب ونڈوز پر انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں
  • فیس بک صارفین پر ہونے والے پانچ بدنام زمانہ حملے

مفت ڈاؤن لوڈ کریں

4 تبصرے
  1. Jan Muhammad says

    email ma kes trha bnawo

  2. Jan Muhammad says

    email ma kes trha bnawo

  3. Habib Manjotha says

    ما شاءاللہ بہت اچھا ہے۔

  4. Assad Chaudhary says

    Hi Sir

Comments are closed.