طاہر محمود۔ اردو ویکیپیڈیا پر سب سے زیادہ ترامیم کرنے والے صارف

اردو ویکیپیڈیا کے منتظم اور سب سے زیادہ ترامیم کرنے والے صارف طاہر صاحب کا تعلق بنیادی طور پر لاہور پاکستان ہے تاہم انہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ سعودی عرب اور قبرص میں گزارا ہے۔اردو ویکیپیڈیا پر کی جانے والے شراکتوں کی کل تعداد میں ایک…

ویوو کا نیا Y20s اب پاکستان میں دستیاب، 5000mAh بیٹری اور تیز ترین 18W فلیش چارج

سمارٹ فونز کے حوالے سے عالی شہرت رکھنے والی صف اوَل کی کمپنی ویوو کی جانب سے آج پاکستان میں وائے سیریز کے نئے سمارٹ فون vivo Y20s کی دستیابی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ویوو کا یہ نیا فون ایک بڑی 5000 ملی ایمپیئر آور کی بیٹری اور18W کی تیز…

شیلڈ کارپوریشن نے پاکستان میں بچوں کے علاج سے متعلق مفت مشاورتی خدمات فراہم کرنا شروع کر دیں

ایک مقبول کنزیومر برانڈ، شیلڈ کارپوریشن نے پاکستان میں بچوں کے علاج سے متعلق مفت مشاورتی خدمات فراہم کرنے کا آغاز کیا ہے۔ شیلڈ کارپوریشن نے اسے شیلڈ بے بیز ٹیلی-کلینک(Shield Babies Tele-Clinic) کا نام دیا ہے۔ اس پلیٹ فارم سے فائدہ اٹھانے…

ویوو نے پاکستانی صارفین کے لیے نیا 24 میگا پکسلز سیلفی فون V7 متعارف کروا دیا

لاہور، 22 نومبر 2017:  ویوو کی جانب سے آج پاکستان میں بہترین سیلفی سیریز کے نئے فون V7 کی رونمائی کی گئی ۔ اس حوالے سے لاہور میں میڈیا اور بلاگرز کی ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں ویوو کے اس نئے فون کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔…

پری آرڈر کے تمام آئی فون ٹین دس منٹوں میں فروخت

گزشتہ روز جب ایپل کے اب تک کے سب سے مہنگے اسمارٹ فون ایپل آئی فون ٹین (ایکس) کے pre-orders لینے کا آغاز ہوا تو صرف دس منٹ میں ہی تمام دستیاب آئی فون ٹین خرید لیے گئے۔ آئی فون ٹین جس کی قیمت ایک ہزار ڈالر سے شروع ہوتی ہے، ایپل کے میک…

اوپو کا پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے آراستہ اسمارٹ فون متعارف کرانے کی تیاریاں

لاہور، 23 اکتوبر، 2017۔ دنیا کا صف اول کا موبائل فون برانڈ اوپو (OPPO)پاکستان میں اپنے نئے سیلفی اسمارٹ فون متعارف کرانے کے لئے تیاریوں میں مصروف ہے۔ اوپو کا یہ جدید ترین اسمارٹ فون پاکستان میں نہ صرف فل اسکرین ماڈل ہوگا بلکہ یہ بہترین…

سی گیٹ نے 12 ٹیرا بائٹس گنجائش والی ہارڈڈسک فروخت کے لیے پیش کردی

عام کمپیوٹر صارفین کے لیے ایک یا دو ٹیرا بائٹس گنجائش والی ہارڈڈرائیوز مارکیٹ میں عام دستیاب ہیں۔ لیکن جس تیزی سے ڈیٹا کا حجم بڑھتا جارہا ہے، یہ گنجائش بھی کم پڑ رہی ہے۔ اگر آپ بھی ایسے ہی کمپیوٹر صارف ہیں جنہیں ایک یا دو ٹیرا بائٹس سے بھی…

2013 میں اگر آپ کے پاس یاہو کا اکاؤنٹ تھا تو آپ کا پاس ورڈ چوری ہوچکا ہے

اگر 2013ء میں آپ کے پاس یاہو! کا اکاؤنٹ تھا تو ہوشیار ہوجائیں، آپ کا نام اور پاس ورڈ دونوں چوری ہوچکے ہیں۔ گزشتہ سال دسمبر میں یاہو! نے اعلان کیا تھا کہ اس کے ایک ارب صارفین کے اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری ہوگیا ہے۔ لیکن پیر کے روز یاہو! نے…

ریموٹ کنٹرول کا خاتمہ؟ ہاتھ کے اشاروں سے ٹی وی کے چینل ہوسکیں گے تبدیل

ممکن ہے کہ مستقبل قریب میں آپ کو ایسے ٹی وی دیکھنے کو ملیں جن میں ریموٹ کنٹرول موجود ہی نہیں اور انہیں کنٹرول کرنے کے لیے ہاتھ کے اشارے ہی کافی ہوں۔ 2002ء میں ریلیز کی جانے والی ٹام کروز کی معروف سائنس فکشن فلم Minority Report میں بھی ایسی…