کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 128

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا نیا شمارہ ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے اخبار فروش سے کہیں کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر تا جمعہ، دفتری اوقات صبح دس سے شام چار بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

یہ شمارہ مفت ڈاؤن لوڈ کریں

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

کمپیوٹنگ کی چند نمونے کی کاپیز مفت ڈاؤن لوڈ کریں

آئی ٹی نیوز

  • پاس ورڈ کی جگہ ایموجیز – زیادہ محفوظ اور آسان
  • ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لئے ایپل iOS کا نیا فیچر
  • کروم میں گوگل شامل کرے گا اشتہارات بلاک کرنے کی صلاحیت
  • چینی حکومت کے لئے ونڈوز کا چائنا گورنمنٹ ایڈیشن
  • ایچ پی کی کچھ لیپ ٹاپس ٹائپ کئے گئے حروف ریکارڈ کرتے ہیں
  • Apple آئی فون صارفین کو فوٹو گرافی سکھائے گا
  • انٹرنیٹ کے عادی افراد انٹرنیٹ چھوڑنےپر بیمار ہوجاتے ہیں
  • امریکی افواج کا کوڈ بریکنگ پروجیکٹ، معمولی غلطی سے بے نقاب
  • چار حروف ،کرسکتے کسی بھی ونڈوز سیون یا ونڈوز ایٹ کو کریش
  • جعلی خبروں سے نمٹنے کے لئے وکی پیڈیا کے بانی کا نیا پروجیکٹ
  • WannaCry بھونڈے ڈیزائن والا رینسم ویئر
  • فون کی لت ختم کرنے کا بے حد آسان نسخہ
  • دنیا کی سب سے چھوٹی مائیکر چپ، موٹائی صرف پانچ نینو میٹر
  • اسکائپ کا نیا ورژن ، اسنیپ چیٹ اور وٹس ایپ کے مدمقابل
  • فیس بک کیمروں کے ذریعے آپ کے تاثرات نوٹ کرنا چاہتا ہے

خصوصی مضامین

آر پروگرامنگ – ڈیٹا سائنس کی دنیا میں پہلا قدم  –  ثناء رشید

کون سے اسمارٹ فون کا کیمرا ہے سب سے بہترین –  علمدار حسین

کمپیوٹنگ ٹپس

  • ونڈوز کا بھولا ہوا پاس ورڈ باآسانی بدلیں
  • گوگل کروم میں محفوظ پاس ورڈز ونڈوز پِن سے کیسے دیکھیں؟
  • ونڈوز10 میں مائیکروسافٹ ون ڈرائیو اَن انسٹال کریں
  • ونڈوز 10 میں بھرتی ہارڈ ڈِسک میں خالی اسپیس حاصل کریں
  • انٹرنیٹ ڈیٹا کی بچت کے لیے ٹوئٹر لایا نئی لائٹ ایپلی کیشن
  • اب بغیر پاس ورڈ کے سائن اِن کریں
  • جِف بنائیں یا جب چاہیں باآسانی جِف میں تبدیلی کریں
  • اپنے اسمارٹ فون کو واکی ٹاکی بنائیں
  • گاڑی کہاں پارک کی؟ اب گوگل سے جانیں
  • دورانِ ڈرائیونگ فون خود بخود کال اور میسج کا جواب دے
  • سام سنگ کی نئی ایپ جو چیٹ کو اشاروں کی زبان میں بدل دے
  • آئی فون کو ری اسٹارٹ کیے بغیر میموری کلیئر کریں
  • آپ کی کار میں کیا خرابی ہو سکتی ہے؟ اب آن لائن جانیں
  • اپنے فون کو پی سی سے کنٹرول کریں
  • ڈپلیکیٹ فائلز نام اور مواد کے اعتبار سے تلاش کر کے ڈیلیٹ کریں
  • فون میں موجود تمام ایپس اور ڈیٹا کا زِپ بیک اپ بنائیں
  • ایسا فائل ویوور جس میں آپ سیکڑوں فارمیٹس کی فائلز دیکھ سکتے ہیں
  • یوٹیوب کا نیا زبردست انٹرفیس بمع ڈارک تھیم فعال کریں
  • اسمارٹ فون کی بیٹری کے تمام مسائل کا حل یہ شاندار ایپلی کیشن
  • ونڈوز10 کی ڈیفالٹ ایپس اَن انسٹال کریں
  • آن لائن دنیا کا سب سے بہترین محافظ اب ونڈوز میں پہلے سے موجود
  • اپنی اہم فائلوں کو خطرناک رانسم ویئر سے محفوظ بنائیں
  • وٹس ایپ پر خودکار پیغامات بھیجنے کے لیے شیڈول کریں
  • درجنوں پروگرامز صرف ایک کلک سے انسٹال کریں
  • ’’وانا کرائی رانسم ویئر‘‘ سے کس طرح محفوظ رہیں
  • موبائل فون چور کو رنگے ہاتھوں پکڑیں
  • ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے سے قبل وائرس کے لیے اسکین کریں
  • گم شدہ فون ڈھونڈیں یا اس میں موجود ڈیٹا ڈیلیٹ کریں
  • بدنامِ زمانہ رانسم ویئر وانا کرائی کی خراب فائلیں ٹھیک کریں

پی سی ڈاکٹر میں جانیں کمپیوٹر و انٹرنیٹ مسائل کے حل

کمپیوٹنگ کوئز میں جیتیں کیش انعام

Comments are closed.