مارچ 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا مارچ 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر سے جمعہ، دفتری اوقات صبح گیارہ سے شام پانچ بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

 مفت ڈاؤن لوڈز

خصوصی مضامیین

  • اپنے کمپیوٹر پر اینڈروئیڈ انسٹال کریں
  • لاسٹ پاس، آخری پاس ورڈ جو آپ کو یاد رکھنا ہے
  • جانیے اینڈروئیڈ میں چھپے دس خفیہ فیچرز کے بارے میں
  • مائیکرسافٹ آفس کے بغیر ایک پروفیشنل سی وی بنائیں
  • آئی ٹی کے میدان میں حالیہ تاریخ کی مہنگی ترین خریداریاں
  • کمپیوٹنگ پیڈیا ،معروف ای کامرس ویب سائٹ ایمازان کا ماضی، حال و مستقبل

ٹپس

 

اسمارٹ فون کے لیے ایپلی کیشنز

  1. بیٹری پرفارمنس سے جانیے بیٹری کی کارکردگی
  2. وائی فائی اسسٹنٹ سے وائی فائی خود کار طریقے سے آن آف کریں
  3. ٹائم کو بنائیں اپنا سکیوریٹی پِن
  4. جی پی ایس پر اپنی مرضی کی لوکیشن ظاہر کریں
  5. وِن زِپ
  6. بچوں کی آن لائن تصویری ڈائری بنائیں
  7. ٹائم لاک… کلاک کے پیچھے چھپا ایک خفیہ سیف
  8. آئی فون پر تصاویر اسکین کریں
  9.  وٹس ایپ کا بہترین متبادل

پی سی ڈاکٹر میں پڑھیے اپنے کمپیوٹری مسائل کے حل

کمپیوٹنگ کوئز میں جیتنے کیش پرائز

 

7 تبصرے
  1. shakeel says

    Sir Plz Tell Me how to unblock tracking on sim????

  2. Muhammad Sajjad says

    maka

  3. Muhammad Sajjad says

    maka

  4. Mohammad Sajid rahim says

    Assalam o alaikum

  5. ZubairIftikhar says

    لینکس کا خاص شمارہ کب آئے گا؟جس طرح آپ نے ایڈوب فوٹوشاپ کا نکالا تھا

  6. عمران انور خان says

    اسلام علیکم
    کیا آپ مجھے اردو میں ویب سائٹ بنانا سکھا دیں گے

  7. عمران انور خان says

    اسلام علیکم
    کیا آپ مجھے اردو میں ویب سائٹ بنانا سکھا دیں گے

Comments are closed.