مئی 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا مئی 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ شمارہ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

مستقل سلسلے

  • آئی ٹی نیوز

    • نابینا افراد کے لئے اسمارٹ فون، تیاری کے مراحل میں
    • دن بھر کے مختلف واقعات کی تصاویر کھینچنے والا خود کار کیمرا
    • تھری ڈی پرنٹ ایبل گن تیار … لیکن بلیو پرنٹ فائل پر پابندی
    • کوانٹم انٹرنیٹ … دنیا کے لئے اب بھی ایک عجوبہ
      لیکن ایک سرکاری لیبارٹری میں گزشتہ ڈھائی سال سے زیر استعمال
    • سی گیٹ کی جانب سے پہلی کنزیومر سالڈ اسٹیٹ ہارڈڈسک کا اجراء
    • وائبر، اب ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز پر بھی
    • ہاٹ میل کے سنہرے دور کا اختتام … تمام صارفین مائیکروسافٹ آئوٹ لک پر منتقل
    • بٹ کوائن نیٹ ورک دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر سے بھی تیز
    • امریکی ہوم لینڈ سکیوریٹی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سب سے بڑے بٹ کوائن ایکسچینج کا اکائونٹ منجمد
    • ایکس باکس 720 کو ہر وقت کنکٹڈ کنکشن درکار نہیں ہوگا
    • ونڈوز 8.1 اپ گریڈ مفت دستیاب ہوگی
  • قسط وار سلسلے

    • پی ایچ پی سیکھئے نویں قسط
    • ایچ ٹی ایم ایل 5 کی ساتویں قسط
  • ڈاؤن لوڈز اور ویب باکس

  • پی سی ڈاکٹر

خاص مضامین

  • اسمارٹ فونز کیلئے ٹاپ ٹین سکیوریٹی
  • گوگل گلاس کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟
  • ونڈوز8 کو ڈائون گریڈ کیسے کریں؟
  • کمانڈ لائن کی مدد سے چلتے پراسس ختم کیجئے
  • ونڈوز ایپلی کیشنز کیCPU Affinity متعین کیجئے
  • اسمارٹ فونز کی بیٹری ضائع ہونے سے بچائیں
  • گوگل کروم کو ریموٹ ڈیسک ٹاپ کے لئے کیسے استعمال کریں؟
  • 20 چیزیں جو فیس بک کے صارفین کو پتا ہونی چاہئے
  • اور بہت کچھ

مئی 2013 کا سرورق

Comments are closed.