نومبر 2015ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا نومبر 2015ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر سے جمعہ، دفتری اوقات صبح دس سے شام چار بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

  • ایک نئی تکنیک جس کے ذریعے اسمارٹ فون پر امیج پروسیسنگ آسان ہوگئی
  • آپ کو اگر آتا ہے غصہ زیادہ ، تو شاید آپ کرتے ہیں فیس بک کا استعمال زیادہ
  • نیا اینڈروئیڈ ایڈ وئیر، جو آپ کے فون کو روٹ کرنے کی کوشش کرتا ہے
  • اب گوگل میپس کو آف لائن رہتے ہوئے بھی استعمال کیا جا سکتاہے
  • فضائی آلودگی کے مضر اثرات سے بچاؤ کے لئے سینسر تیار ، اسمارٹ فون میں بھی نصب کیا جاسکتا ہے
  • انڈونیشیاء میں بھی گوگل کے پروجیکٹ لون کا آغاز
  • گوگل نے اپنا مصنوعی ذہانت کا پروجیکٹ اوپن سورس کردیا
  • فیس بک اب دے گا آپ کو ریاستی سرپرستی میں ہونے والے حملہ کی اطلاع
  • گوگل اپنا اسمارٹ فون بنا سکتا ہے
  • اگلے ایک ارب اسمارٹ فونز کے لئے ARM کی نئی 64 بٹ چپ
  • مائیکروسافٹ کا لینکس کے لئے پیار یا کاروباری چال؟
  • فیس بک نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
  • اینڈروئیڈ کی سکیوریٹی خامیوں کی بڑی وجہ اسمارٹ فون بنانے والے ادارے ہیں
  • ای میل کا کیا جواب لکھیں؟ اب گوگل خود بتائے گا

خصوصی مضامین

نقل کے شاطر ذہنوں اور آئی ٹی سرٹیفکیشنز کے نگراں اداروں کی دلچسپ رسہ کشی

مائیکروسافٹ آفس 2016 کے نئے فیچرز

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

فیس بک کی پندرہ حیران کُن باتیں

سوشل میڈیا، ہیکرز کی جنت

اینڈروئیڈ کے لیے شاندار ’’بیٹری بچاؤ‘‘ ایپلی کیشنز

آئی او ایس 9 پر فون کی بیٹری بچائیں

مستقبل میں آنے والے شاندار اسمارٹ فونز کا احوال

کمپیوٹنگ ٹپس

  • ونڈوز10 کو کچھ تیز رفتار بنائیں
  • انٹرنیٹ کو بچوں کے لیے محفوظ بنائیں
  • اپنے وائی فائی راؤٹر سے بذریعہ WPSکنیکٹ ہوں
  • خان اکیڈمی کی اینڈروئیڈ ایپلی کیشن ریلیز
  • اینڈروئیڈ پر ایپلی کیشنز کی اپ ڈیٹس کی نوٹی فکیشنز بند کریں
  • ونڈوز 10 میں کوئی خرابی براہِ راست مائیکروسافٹ کے انجینئر سے ٹھیک کروائیں
  • ایپل کی ا یپ کی مدد سے اینڈروئیڈ فون سے آئی او ایس پر باآسانی منتقل ہوں
  • ونڈوز 10 میں ’’ونڈوز ڈیفینڈر‘‘ کوغیرفعال (Disable)کریں
  • ونڈوز 10 ریکوری ڈرائیو بنائیں
  • اپنے اینڈروئیڈ فون سے زلزلے کی شدت پیمائش کریں اور زلزلوں سے فوری آگاہ رہیں

مفت ڈاؤن لوڈز

  • انٹرنیٹ کی مکمل تیز رفتار حاصل کریں
  • ’’سسٹم بیک اپ کا بادشاہ‘‘ …. آزما کر دیکھیں
  • پی سی پر گانے سننے کا لطف دوبالا کریں
  • اپنے پی سی کو اس کی اصل کارکردگی پر بحال کریں
  • سی ڈی یا ڈی وی ڈی ڈرائیو کی درستگی چیک کریں
  • آئی فون سے فالتو فائلز حذف کر کے خالی اسپیس حاصل کریں
  • ونڈوز کو اپ ڈیٹ کرنا آسان بنائیں
  • ونڈوز کا اپ ڈیٹ نہ ہونا ٹھیک کریں
  • نوکیا لومیافون کا سافٹ ویئر باآسانی ری انسٹال کریں
  • ویب لنک دوست کے ویب براؤزر میں کھولیں۔ گوگل کروم
  • ای میل لکھنے کے فن میں مہارت حاصل کریں۔ گوگل کروم
  • تصاویر پر لکھا متن باآسانی کاپی کریں۔ گوگل کروم
  • وائرس زدہ اور ہیک شدہ ویب سائٹس وزٹ کرنے سے بچیں۔ موزیلا فائرفوکس
  • ویب سائٹس کو فیس بک کے ذریعے اپنی جاسوسی سے باز رکھیں۔ موزیلا فائرفوکس
  • کسی ویب سائٹ کی تمام کوکیز حذف کریں۔ موزیلا فائرفوکس

Comments are closed.