ڈارک ویب کی اہم ویب سائٹ الفا بے بند کردی گئی

ڈارک نیٹ پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے لئے چار جولائی کا دن قیامت جیسا ثابت ہوا۔ اس دن قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ڈارک نیٹ کی مقبول ترین ویب سائٹس میں سے ایک AlphaBay کو بند کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ الفا بے کا ظہور سلک روڈ (SilkRoad) نامی ویب سائٹ … ڈارک ویب کی اہم ویب سائٹ الفا بے بند کردی گئی پڑھنا جاری رکھیں