انٹل کا نیا ’’آل ان ون ‘‘پی سی

کمپیوٹر چپس بنانے والی مشہور کمپنی انٹل نے ایک ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پیش کیا ہے جس کی ٹچ اسکرین بالکل منفرد اور اسکرین کا سائز حیرت انگیز طور پر 27 انچ ہے اور اس کی بیٹری 4 گھنٹے تک اس کمپیوٹر کو چلا سکتی ہے۔ اسے ایک بڑا ٹیبلٹ کہا جاسکتا ہے۔ انٹل کے اس […]

ایپل آئی فون 5

سام سنگ کے ساتھ گھتم گھتا اور اسمارٹ فون بنانے والی دیگر کمپنیوں سے سخت مقابلے کا سامنا کرنے والی کمپنی ایپل نے بالاآخر اپنے انتہائی بے چینی سے  انتظار کئے جانے والے ایپل آئی فون 5کا 12ستمبر 2012ء کو اجراء کردیا۔ اس کے ساتھ آئی او ایس کے نیا ورژن IOS6بھی متعارف کروایا گیا […]

چھونے سے شناخت کرنے والے آلات

انگلی کے چھونے سے موبائل فون کا استعمال ایک عام بات ہے اور ٹچ اسکرین موبائل فونز پاکستان سمیت دنیا بھر میں عام ہیں۔ ہم موبائل، اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے لاتعداد ماڈلز کو انگلی کے ٹچ سے استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اب اسی طریقہ سے آپ کی شناخت بھی کی جا سکے گی۔ سائنسدانوں […]

سافٹ ویئر کی عظیم غلطیاں

ایک وقت تھا جب سافٹ ویئر پروگرامنگ دنیا کے مشکل ترین کاموںمیں سے ایک شمار کی جاتی تھی۔ یہ وہ دور تھا جب پروگرامنگ لینگویجز اپنے ابتدائی دور سے گزر ررہی تھیں۔ اس دور میں اسمبلی جیسی لولیول پروگرامنگ لینگویجز استعمال ہورہی تھیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ ہائی لیول لینگویجز کا ظہور ہوا اور پروگرامنگ […]

کمپیوٹر سائنس مر رہی ہے

کمپیوٹر سائنس مر رہی ہے لیکن کیوں اور کیسے؟ اس بات کا جائزہ لینے سے پہلے آئیے جانتے ہیں کہ درحقیقت کمپیوٹر سائنس ہے کیا اور یہ کیوں مر رہی ہے۔

مائیکروسافٹ کا لوگو تبدیل

تقریباً ایک چوتھائی صدی بعد مائیکروسافٹ نے اپنا لوگو تبدیل کرلیا ہے۔ اس نئے لوگو پر مائیکروسافٹ کے ونڈوز 8 آپریٹنگ سسٹم کا گہرا اثر نظر آتا ہے جس کا میٹرو یوزر انٹرفیس لوگو میں نظر آنے والے باکسز سے مشابہ ہے۔ نیا لوگو مائیکروسافٹ کی ویب سائٹ سمیت دیگراہم ویب سائٹس پر شائع کیا […]

کمیونی کیشن لنک- کیبل

کمیونی کیشن لنک دراصل ایک کیبلنگ کا نظام ہے، کیونکہ اسی میڈیا کے ذریعے ہم ایک دوسرے سے گفتگو کرنے کے قابل ہوتے ہیں اور اسی ذریعے سے اطلاعات کو ایک جگہ سے دوسری جگہ اور ایک ڈیوائس سے دوسری ڈیوائس تک بہاؤ رہتا ہے۔ اس نظام کی مندرجہ ذیل تین اقسام ہیں:  وائر کیبل […]

مورے کا قانون بچانے کی کوششیں

اس میں کوئی شک نہیں کہ کمپیوٹر ٹیکنالوجی ماضی کی طرح ہی تیزی سے ترقی کرتی رہے گی اور ہر نئی نسل کی کمپیوٹر چپ زیادہ سے زیادہ طاقتور ہوگی۔ لیکن اب تکنیکی حدود کی وجہ سے ترقی کی یہ رفتار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوچکا ہے۔ 1965ء میں جب انٹل کے شریک بانی […]

مائیکروسافٹ ونڈوز 8 کا RTM ورژن

مائیکروسافٹ نے ونڈوز 8 کا RTM ورژن ڈیویلپرز کے لئے پیش کردیا ہے جسے مائیکروسافٹ ٹیک نیٹ یا ایم ایس ڈی این سے ڈاؤن لوڈ کیا  جاسکتا ہے۔ڈاؤن لوڈنگ کے لئے دستیاب ورژن 64بٹ اور 32 بٹ دونوں ورژن میں دستیاب ہیں۔ یاد رہے کہ مائیکروسافٹ ونڈوز 8 کا فائنل ورژن عام عوام کے لئے […]

فلیم، پیچیدہ ترین مال ویئر

فلیم مال ویئر جب سے منظر عام پر آیا ہے، سکیوریٹی ماہرین میں اس ہی کا چرچا ہے۔ اقوام متحدہ کی انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین کے علم میں یہ بات آئی تھی کہ مشرق وسطیٰ کے ممالک اور خاص طور پر ایران میں چل رہے کمپیوٹر میں موجود حساس نوعیت کی معلومات کوئی وائرس […]