اگست 2012ء کا شمارہ

اگست 2012ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ شمارہ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔ اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں: مستقل سلسلے آئی ٹی نیوز ایپل میک بک پرو کا نیا ورژن فلیم،  پیچیدہ ترین مال ویئر […]

AnVir Task Manager کے ذریعے وائرسز پر قابو پائیے

وائرسز ایسے مہمان ہیں جنھیں دعوت دینے کی کوئی ضرورت نہیں پڑتی۔ بعض اوقات تو یہ سرپرائز دینے کے لیے اچانک ہی ٹپک پڑتے ہیں اور ان کی موجودگی کا علم ہوتے ہی ہمارے ہاتھوں کے نیچے سے کی بورڈ اُڑ جاتا ہے۔ کیونکہ یہ آتے ہی اپنے کارنامے دکھانا شروع کر دیتے ہیں۔ آج […]

انٹرنیٹ ایکسپلورر9، 14 مارچ کو ریلیز کیا جا رہا ہے

تازہ ترین: مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ ایکسپلورر 9 ریلیز کردیا ہے۔ تاہم عام عوام کے ڈاؤن لوڈنگ کے لئے یہ کل یعنی پندرہ مارچ کو ہی دستیاب ہوسکے گا۔ مائیکرو سافٹ نے اپنے براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر کے نئے ورژن 9 کو ریلیز کرنے کا باقاعدہ پروگرام مرتب کر لیا ہے۔ یہ نیا ورژن 14 مارچ، بروز […]

ونڈوز سیون میں پوشیدہ تھیمز

ونڈوز سیون کی انسٹالیشن کے دوران سیٹ اپ آپ سے زبان، وقت اور کرنسی منتخب کرنے کو کہتا ہے۔ اسی انتخاب کی بنیاد پر یہ کچھ وال پیپر اور تھیم انسٹال کردیتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ انسٹالیشن کے دوران English United States منتخب کرتے ہیں تو انسٹال ہونے والے وال پیپرز اور […]

ایک گھنٹے میں کینسر کی شناخت

کینسر کی شناخت کے لئے مریض کے کئی ٹیسٹ کئے جاتے ہیں اور مرض کی مکمل شناخت میں کئی دن لگ جاتے ہیں۔ لیکن اب میساچیوسٹ جنرل اسپتال اور ہارورڈ میڈ یکل اسکول کے سائنسدانوں نے ایک ایسا ہینڈ ہیلڈ ڈیوائس تیار کیا ہے جو کینسر جیسے موزی مرض کی شناخت صرف ایک گھنٹے میں […]

پہلی رنگین کوانٹم ڈاٹس پر مبنی ڈسپلے

سامسنگ کے محقیقین نے دنیا کا پہلا مکمل رنگین ڈسپلے تیار کر لی ہے  جو کوانٹم ڈاٹس کا استعمال کرتی ہے۔ کوانٹم ڈاٹس ڈسپلے آج کل استعمال ہونے والے موبائل فونز ہر ایم پی تھری پلئیرز کی ڈسپلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ روشن، سستی اور کم توانائی استعمال کرتی ہیں۔ سام سنگ کی تیار […]

جی میل میں ایچ ٹی ایم ایل سگنیچرز شامل کیجیے

جی میل ایک بہترین اور مفت دستیاب ای میل سروس ہے۔ گزشتہ پوسٹ میں ہم نے اس کے لیے موجود ایک بہت ہی خوبصورت تھیم کا تعارف پیش کیا تھا۔ اس بار ہم جی میل کے لیے دستیاب فائر فوکس کے ایک ایسے ایکسٹینشن کا تعارف کرانے جا رہے ہیں جس کی موجودگی سے جی […]

جی میل کے لئے نئی خوبصورت پوشاک

جی میل کو اگر نمبرون ای میل سروس کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ اپنی بے مثال سروسز کے ساتھ اس کا مفت دستیاب ہونا اس کی مقبولیت کی ایک بہت بڑی وجہ ہے۔ اگر آپ جی میل کی ایک جیسی شکل و صورت سے بور ہو چکے ہیں تو فائر فوکس کے […]

ری کیپچا، کتب برقیانے کا ایک دلچسپ طریقہ

انٹرنیٹ پر آپ جب بھی کوئی نیا ای میل اکاؤنٹ یا کسی بھی طرح کا کوئی اکاؤنٹ بنانے جاتے ہیں، کیپچا (Captcha﴿ سے آپ کا واسطہ ضرور پڑتا ہے۔ یہ آڑھے ٹیڑھے حروف پر مشتمل ایک تصویر ہوتی ہے جسے پڑھ کر دیئے ہوئے باکس میں لکھنا ہوتا ہے۔ اس کا مقصد یہ معلوم کرنا […]