انٹرنیٹ کی حفاظت کے لئے پیچ

حال ہی میں سافٹ ویئر اور ہارڈویئر بنانے والے اداروں کی جانب سے مشترکہ طور پر ایک سکیوریٹی پیچ جاری کیا گیا ہے جس کا مقصد ڈومین نیم سسٹم میں موجود ایک انتہائی سنجیدہ نوعیت کے مسئلے پر قابو پانا تھا۔ کمپیوٹر کی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے جب مشترکہ طور پر ایک ہی […]

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جولائی کا شمارہ شائع ہوچکا ہے

جولائی کا سروق ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ برائے جولائی 2008شائع ہوچکا ہے۔ اس شمارے میں شامل اہم مضامین کچھ یوں ہیں۔ مائی ایس کیو ایل سیکھئے گروپ پالیسی – ونڈوز کو اپنا تابع کرنے کے گر ونڈوز سرور 2008 کا تعارف سمپل فورم مشین پی ایچ پی سیکھئے گوگل میل ٹپس کمپیوٹر میوزیم ہسٹری کا […]

ایکٹیو ڈائریکٹری

ایکٹیو ڈائریکٹری ، نیٹ ورکنگ کا ایک بنیادی موضوع ہے جسے سمجھنا اور سیکھنا نیٹ ورکنگ سیکھنے والے کے لئے بے حد ضروری ہے۔ یہ ایک دلچسپ موضوع ہے جسے سیکھنا بہت سے لوگوں کے لئے ایک تفریح ثابت ہوتا ہے۔ ڈومین (Domain) بیسڈ نیٹ ورکنگ کرتے ہوئے ہمارا واسطہ ایکٹیو ڈائریکٹری یا پھر اے […]

موزیلا فاؤنڈیشن

جنوری 1998ء میں نیٹ اسکیپ نے اپنے براؤزر نیٹ اسکیپ Communicatorکا اجراء کر کے اس کا سورس کوڈ یا مصدر بھی مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ کچھ پروگرامرز نے مل کر Mozilla.org ویب سائٹ بنائی تاکہ وہ لوگ جو موزیلا براؤزر کے پراجیکٹ پر کام کرنا چاہیں انہیں جمع کیا جاسکے جو کہ اصل […]