سپراسٹائلVIvo S1اب پاکستان بھر میں دستیاب

VIvo نے اپنی نئی پروڈکٹVIvo S1پاکستان کی مارکیٹ میں پیش کردی ہے۔یہ Sسیریز کا پہلا اسمارٹ فون ہے جس کی ٹیگ لائن "32MP AI Salfie,Capture Your Style” VIvo کے نوجوان صارفین کے مزاج کی عکاس ہے جو پرجوش اور اسٹائلش ہیں اور trendsکے ساتھ چلتے ہیں۔

VIvo S1 بہت سی خوبیوں سے مزین ہے جیسےIn-Display Fingerprint Scanner، Super AMOLED
Halo FullView Display، 32MP AI Selfie Camera،AI Triple Rear Cameraکے ساتھ دلکش ڈیزائن یعنی ڈائمنڈ بلیک اور اسکائی لائن بلیو رنگوںسے انتخاب پیش کرتا ہے۔

اس کی خصوصی افتتاحی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میںٹیکنیکل اور فیشن کے شعبہ جات کے میڈیا سے متعلق افراد کو اس نئی پروڈکٹ کی اوّلین نمائش میں مدعو کیا گیا تھا۔

VIvo”صارف کے لحاظ سے تیارکردہ ٹیکنالوجی برانڈ ہے جو پاکستان میں اسمارٹ فون کے صارفین کی بدلتی ہوئی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ VIvo کی اپنی تحقیق کے مطابق ایسے نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جوایک اسٹائلش اسمارٹ فون کے خواہشمند ہیں جس میں ان کے لائف اسٹائل کی مناسبت سے خوبیا ں موجودہوں۔اور Sسیریز اس طلب کو بخوبی پورا کرتی ہیـ”، یہ بات VIvo پاکستان کے CEO , ایرک کونگ نے بتائی۔