گوگل کی ترجمہ کار ایپ اب بہتر آف لائن سہولت کے ساتھ

گوگل کی تیار کردہ ترجمہ نگار ایپ 100 سے زائد زبانوں کا باآسانی آن لائن اور آف لائن ترجمہ کر سکتی ہے۔ تاہم فرق یہ ہے کہ آن لائن یہ ایپ مشین لرننگ کا استعمال کر کے کلاؤڈ کی مدد سے ترجمہ کرتی ہے جبکہ آف لائن یہ سہولت دستیاب نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے…

یہ طریقہ کار اپنائیں اور جعلی ایپس سے جان چھڑائیں

گوگل پلے سے "اصل" اور متعلقہ ایپ خصوصاً کاروباری مقاصد کے لیے استعمال ہونے والی ایپس کو ڈاؤنلوڈ کرنا ایک درد سر سے کم نہیں ہوتا۔ اکثر صارفین ملتے جلتے ناموں اور ڈاؤن لوڈز کی جعلی تعداد کے دھوکے میں آ کر غیر متعلقہ اور جعلی ایپس ڈاؤنلوڈ کر…

این ویڈیا نے دھندلی ویڈیوز کو بھی سپر سلوموشن میں تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی دریافت کر لی

این ویڈیا کا نام آپ نے عموماً گرافک کارڈز کے حوالے سے سنا ہو گا۔ لیکن گزشتہ کچھ عرصہ سے این ویڈیا مصنوعی ذہانت کے میدان میں بھی بھاری سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ کمپنی نے مستقبل کے روبوٹس کے لیے مصنوعی ذہانت پر مشتمل پراسیسر چپس بھی تیار کی ہیں۔…

8 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج کا حامل اوپو کا نیا فلیگ شپ فون متعارف

اوپو آہستہ آہستہ اسمارٹ فون صنعت میں اپنا نام بنا رہا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصہ سے اسمارٹ فون مارکیٹ میں اوپو کے مارکیٹ شئیرز میں اضافہ ہوا ہے۔ اوپو کے وسط قیمتی فونز اور بہتر ثانوی کیمرہ کی وجہ سے اسے مختلف طبقات میں پسند کیا جاتا ہے۔ بلکہ اوپو…

مائیکروسافٹ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی "بصری تلاش” کا فیچر متعارف کروا دیا

قارئین جانتے ہوں گے کہ گوگل کی جانب سے تصاویر کے ذریعے بصری تلاش کی ایپ "گوگل لینز" کے نام سے گزشتہ سال متعارف کروائی گئی تھی۔ جس کی مدد سے آپ اپنے موبائل میں موجود تصاویر کے متعلق مواد کو انٹرنیٹ پر تلاش کر سکتے ہیں۔ اب خبر یہ ہے کہ…

بڑے اسکینڈلز، بڑی کمپنیاں سر جوڑ کر بیٹھ گئیں

پاکستان میں انٹرنیٹ پر صارفین کی معلومات کے تحفظ کے حوالے سے آگاہی نا ہونے کے برابر ہے۔ اسی بناء پر ایسی خبروں میں دلچسپی بھی کم ہی لی جاتی ہے۔ ویسے بھی ہمیں ایسی خبروں کی اہمیت کا تب ہی اندازہ ہوتا ہے جب وکی لیکس یا پانامہ لیکس وغیرہ جیسے…

کوالکوم ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کے لیے اسنیپ ڈریگن 1000 چپ تیار کرے گا

اسمارٹ فونز کے لیے چپ تیار کرنے میں اس وقت کوالکوم کا کوئی ثانی نہیں ہے جس کی تیار کردہ اسنیپ ڈریگن پراسیسر چپ اس وقت تمام خصوصاً اینڈروئیڈ موبائل آلات میں استعمال ہو رہی ہے۔ البتہ گزشتہ کچھ عرصہ سے کوالکوم پی سی اور لیپ ٹاپس کے لیے چپ…

وائی فائی پروٹوکول میں گزشتہ ایک دہائی کی سب سے بڑی تبدیلی

گزشتہ تقریباً ایک دہائی سے وائی فائی آلات میں وہی پرانا سیکیورٹی پروٹوکول استعمال کیا جا رہا ہے جسے پہلی بار سال 2004 میں متعارف کروایا گیا تھا۔ لیکن بدلتے وقت کے تقاضوں اور جدید آلات کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے وائی فائی الائنس نے بھی…

خفیہ ٹپ آزمائیں اور اپنے اینڈروئیڈ فون کو تیز رفتار بنائیں

جدید اینڈروئیڈ فونز پہلے کی بہ نسبت کئی گنا بہتر اور تیز رفتار ہیں۔ اور یہ خصوصیت ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ہو رہی ہے۔ البتہ اسمارٹ فون کی تیز رفتاری بھی بیٹری پاور جیسی ہی ہے۔ جتنی بڑھتی جائے اتنی کم ہے۔ موجودہ دور کے جدید اینڈروئیڈ فونز…

گوگل ارتھ میں فاصلاتی پیمائش کی سہولت متعارف کروا دی گئی

گوگل ارتھ کو صارفین زمین کے سیٹلائیٹ مناظر دیکھنے اور نئی جگہوں کے بارے میں جاننے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اب گوگل کی جانب سے اینڈروئیڈ اور کروم پر چلنے والی گوگل ارتھ میں ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس کی مدد سے صارفین ایک جگہ سے…