Netflix بھول جائیں، ہزاروں فلمیں اور ٹی شوز مفت دیکھنے کے لیے یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

آن لائن ٹی وی شوز اور فلمیں دیکھنے کے لیے عام طور پر تین طریقہ کار ہیں۔ یا تو آپ اچھا مواد دیکھنے کے لیے بھاری قیمت ادا کریں، یا اچھے مواد کو چوری کریں، یا پھر برے مواد کی سٹریمنگ کریں۔ یہ حقیقت ہے کہ آپ کو بہترین اسٹریمنگ سروس حاصل کرنے…

نئی ٹیکنالوجی ایجاد، جس کی مدد سے دیوار کے آر پار بھی دیکھا جا سکے گا

کہتے ہیں کہ تخلیے میں بات کرتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے کیونکہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں۔ ایسا بھی ممکن ہے کہ دیوار کے پار کوئی آپ کی بات سن رہا ہو۔ لیکن فکر نا کیجیے سائنسدانوں نے اس کا حل بھی نکال لیا ہے۔ خبر ہے کہ میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ…

فیس بک نے فیس بک کی لت سے جان چھڑانے کا فیچر متعارف کروا دیا

جی ہاں۔۔۔ آپ نے درست پڑھا۔ اب فیس بک ہی فیس بک کی لت سے جان چھڑانے میں مدد کرے گی۔ ویسے پاکستانی فیس بک شائقین کو مدنظر رکھا جائے تو اس خبر پر میر تقی میر کا یہ شعر صادق آتا ہے۔۔۔ میر بھی کیا سادے ہیں کہ بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطار کے…

ایسوس کا کم قیمت کروم بک C223 متعارف

گو کہ ایسوس کو ونڈوز سے چلنے والے کمپیوٹرز اور اسمارٹ فونز بنانے کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ لیکن کمپنی وقتاً فوقتاً کروم بکس بھی متعارف کرواتی رہتی ہے۔ اسی ضمن میں خبر ہے کہ ایسوس کروم آپریٹنگ نظام پر مشتمل کروم بک C223 متعارف کروا رہا ہے جو…

انجینئرز نے دنیا کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر تیار کر لیا

گزشتہ دنوں آپ نے معروف چپ ساز ادارے آئی بی ایم کی جانب سے دنیا کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر تیار کیے جانے کی خبر تو پڑھی ہی ہو گی۔ جو کہ نمک کے دانے کے برابر یعنی 1x1 ملی میٹر جسامت کا حامل تھا۔ لیکن اب خبر یہ ہے کہ یونیورسٹی آف مشی گن کے ماہرین…

انسٹاگرام نے یوٹیوب کی مانند طویل ویڈیوز کا فیچر متعارف کروا دیا

سال 2012 میں انسٹاگرام کی قیمت واٹس اپ سے بھی کہیں کم تھی۔ لیکن چھ سال بعد یعنی آج 2018 کے وسط میں انسٹاگرام گوگل کی مشہور عالم سائٹ یوٹیوب سے بھی ٹکر لینے جا رہا ہے۔ کیونکہ خبر ہے کہ انسٹاگرام نے یوٹیوب کی مانند ویڈیو فیچر آئی جی ٹی وی…

موٹرولا کے جدید موٹو ون پاور فون کی تفصیلات لیک

موٹرولا نے اپنی مشہور عالم"موٹو" برانڈ کے ساتھ معدودے چند ہی اسمارٹ فون ماڈلز متعارف کروائے ہیں۔ البتہ گزشتہ کچھ ہفتوں سے مارکیٹ میں موٹرولا ون پاور کے نام سے نیا فلیگ شپ فون متعارف کروائے جانے کی خبریں زیر گردش ہیں۔ تاحال موٹرولا کی…

دنیا کی 70 کمپنیاں مل کر کار کی ڈیجیٹل چابی تیار کریں گی

ٹیکنالوجی بلاگ میش ایبل میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق دنیا کی 70 بڑی ٹیکنالوجی اور آٹومیکر کمپنیاں مل کر کار کی ڈیجیٹل چابی بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ یہ ایک ایسی میعاری ڈیجیٹل چابی ہو گی جسے آپ اپنے اسمارٹ فون کے ذریعے استعمال کر سکیں گے۔…

مصنوعی ذہانت کی مدد سے موت کی درست پیش گوئی کی جا سکتی ہے، گوگل کا دعویٰ

بلوم برگ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق گوگل کی میڈیکل برین ٹیم مصنوعی ذہانت کی مدد سے ہسپتال میں داخل مریضوں کی موت کے متعلق پیش گوئی کرنے پر کام کر رہی ہے۔ اور حیران کن طور اس کی جانب سے کی گئی پیش گوئیاں ہسپتال کے وارننگ نظام سے کئی…