کمزور سسٹم پر بھی اینڈروئیڈ استعمال کریں بغیر کسی مسئلے کے

اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کو ایمولیٹر کے ذریعے کمپیوٹر پر استعمال کرنا ہمارے ہاں کافی پسند کیا جاتا ہے۔ چونکہ ان پر اینڈروئیڈ کے گیمز کھیلے جا سکتے ہیں اور ایپلی کیشنز بھی استعمال کی جا سکتی ہیں اس لیے کمپیوٹر کی سہولت اور بڑی اسکرین پر اس کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے، گویا کمپیوٹر … کمزور سسٹم پر بھی اینڈروئیڈ استعمال کریں بغیر کسی مسئلے کے پڑھنا جاری رکھیں