بٹ کوائنز نیٹ ورک دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر سے بھی تیز

BitCoin Watch کے مطابق بٹ کوائنز نیٹ ورک پر موجود تمام نوڈز کی مشترکہ پروسیسنگ پاور1 ہگزا فلوپس (exaFLOPS)تک پہنچ گئی ہے۔ یہ رفتار دنیا کے پانچ سو تیز ترین سپر کمپیوٹرز کی مشترکہ رفتار سے بھی 8 گنا زیادہ ہے۔ اس وقت دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر آئی بی ایم کا Sequoia ہے … بٹ کوائنز نیٹ ورک دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر سے بھی تیز پڑھنا جاری رکھیں