ونڈوز10 مفت ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کریں

آگیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا، جی ہاں آخر کار ونڈوز 10 دستیاب ہو چکی ہے۔ جن لوگوں نے اپنی ونڈوز کو خودکار طریقے سے اپ ڈیٹ ہونے کی اجازت دے رکھی ہے امید ہے وہ ونڈوز 10 پر اپ گریڈ ہو بھی چکے ہوں گے۔ کچھ لوگوں کو اس اپ ڈیٹ کے دوران … ونڈوز10 مفت ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کریں پڑھنا جاری رکھیں