ونڈوز10 کری ایٹرز اپ ڈیٹ حاصل کریں

آپ کمپیوٹنگ میں ونڈوز10 کری ایٹرز اپ ڈیٹ کے بارے میں ضرور پڑھ چکے ہوں گے۔ یہ خاص اپ ڈیٹ کئی دنوں سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حلقوں میں زیرِ بحث تھی کیونکہ مائیکروسافٹ نے اس میں ایسے زبردست فیچرز لانے کا اعلان کیا تھا اسی لیے سبھی اس کی آمد کا انتظار کر رہے تھے۔ … ونڈوز10 کری ایٹرز اپ ڈیٹ حاصل کریں پڑھنا جاری رکھیں