ونڈوز 10 کی پاس ورڈ ری سیٹ ڈِسک بنائیں

مائیکروسافٹ ونڈوز 10 میں اس بات پر خصوصی توجہ دی گئی ہے کہ پروفائل فولڈرز تک کوئی غیر متعلق فرد نہ پہنچ سکے۔ ونڈوز10 میں اگر آپ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول جائیں تو اپنے پروفائل فولڈرز تک پہنچنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ یہ معاملہ اس صورت میں اور سنجیدہ ہو جاتا ہے کہ … ونڈوز 10 کی پاس ورڈ ری سیٹ ڈِسک بنائیں پڑھنا جاری رکھیں