روٹ کیے ہوئے اینڈروئیڈ فون کو باآسانی واپس اَن روٹ حالت میں لائیں

آج کل اینڈروئیڈ ڈیوائس کو روٹ کرنے کا رجحان چل رہا ہے۔ اکثر دیکھنے میں آیا کہ لوگ فون خریدتے ہی اسے روٹ کرنا پسند کرتے ہیں کیونکہ اس طرح انھیں اینڈروئیڈ کے مزید فیچرز حاصل ہو جاتے ہیں۔ لیکن اس کے بدلے اینڈروئیڈ کی تیز رفتاری سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔ یاد رکھیں کہ … روٹ کیے ہوئے اینڈروئیڈ فون کو باآسانی واپس اَن روٹ حالت میں لائیں پڑھنا جاری رکھیں