آئی فون 10 کے لیے وی ایل سی کا خصوصی ورژن ریلیز

1,033

ایپل کے آئی او ایس iOS کے لیے معروف میڈیا پلیئر وی ایل سی VLC کی ورژن 2.8.6 اپڈیٹ جاری کی گئی ہے جس کے بعد وی ایل سی آئی فون 10 سے ہم آہنگ ہوگیا ہے، ساتھ ہی اس ریلیز میں HEVC کی سپورٹ بھی شامل ہے جس کے بعد 4K ویڈیوز بھی چلائے جا سکیں گے۔

اس ریلیز میں ایپ کے بند ہوجانے کا مسئلہ بھی ٹھیک کر دیا گیا ہے جو آئی فونز کے آپریٹنگ سسٹم iOS 7 اور iOS 8 میں درپیش تھا، مزید برآں معمول کی کچھ بہتریاں بھی شامل ہیں۔

ڈاؤن لوڈ کریں