اگلے ایپل آئی فون کی قیمت ایک لاکھ روپے سے شروع ہوگی، نئی افواہیں

KGI کے اینالسٹ ‘منگ شی كو’ کو ایپل کی مصنوعات سے متعلق معلومات کا سب سے قابل اعتماد سورس کہا جا سکتا ہے۔انہوں نے ایک بار پھر اگلے ایپل آئی فون کی خصوصیات اور قیمت کا اندازہ لگایا ہے۔منگ شی  کا کہنا ہے کہ ‘iPhone 8’  میں ٹچ ID والا ہوم بٹن نہیں ہوگا۔اس کی … اگلے ایپل آئی فون کی قیمت ایک لاکھ روپے سے شروع ہوگی، نئی افواہیں پڑھنا جاری رکھیں