آئی فون یا آئی پیڈ کی اسکرین کو باآسانی کمپیوٹر اسکرین پر دیکھیں

آئی فون پر تصاویر یا وڈیوز اگر خاندان کے ساتھ مل کر دیکھنی ہوں تو اس کے لیے فون کو بڑے ڈسپلے پر منتقل کر لینا انتہائی کارآمد ثابت ہوتا ہے۔ یقیناً آپ سوچ رہے ہوں گے آئی فون اسکرین کو کسی دوسری اسکرین پر کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟ اگر آپ کے پاس AceThinker … آئی فون یا آئی پیڈ کی اسکرین کو باآسانی کمپیوٹر اسکرین پر دیکھیں پڑھنا جاری رکھیں