سام سنگ کے بعد ہواوے کا بھی فولڈایبل فون کی لانچنگ کی تاریخ کا اعلان‎

7,577

فی زمانہ فولڈ ایبل اسمارٹ فونز کا چرچا ہے۔ رواں ماہ صرف سام سنگ ہی نہیں بلکہ ہواوے بھی اپنا فولڈ ایبل فون متعارف کرانے جا رہی ہے۔

ہواوے کمپنی فون کو چوبیس فروری کو متعارف کرائے گی۔ کمپنی کی جانب سے اس بات کا اعلان ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا گیا۔

یہ ہواوے کا پہلا فائیو جی فون ہوگا۔ سام سنگ کمپنی اپنا فولڈایبل فون 20 فروری کو متعارف کرائے گی ۔ سامسنگ اور ہواوے کے فولڈ ایبل فونز کی قیمت کم از کم ڈیڑھ ہزار ڈالر تک ہونے کا امکان ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept