اینڈروئیڈ فون کی ورانٹی پر اثرانداز ہوئے بغیر اسے روٹ کریں

اینڈروئیڈ کے تمام فیچرز تک رسائی حاصل کرنے کے لیے اسے روٹ (Root) کیا جاتا ہے۔ روٹنگ کے بعد اینڈروئیڈ پر کئی اضافی فیچرز حاصل ہو جاتے ہیں اور صارف خود اینڈروئیڈ میں بڑی سے بڑی تبدیلی کر سکتا مثلاً اینڈروئیڈ کا تازہ ترین ورژن بھی خود انسٹال کر سکتا ہے۔ جانیے روٹ یا جیل … اینڈروئیڈ فون کی ورانٹی پر اثرانداز ہوئے بغیر اسے روٹ کریں پڑھنا جاری رکھیں