تصویر کہاں کھینچی گئی مقام کا پتہ چلائیں

آج کل تقریباً تمام اسمارٹ فونز میں جی پی ایس (GPS)موجود ہوتا ہے، جس کی وجہ سے فون سے بنائی گئی ہر تصویر میں جی پی ایس کوآرڈنیٹس (coordinates) موجود ہوتے ہیں۔ یعنی ہر تصویر میں ایسا ڈیٹا موجود ہوتا ہے جس سے یہ جانا جا سکتا ہے کہ یہ تصویر کس مقام پر بنائی … تصویر کہاں کھینچی گئی مقام کا پتہ چلائیں پڑھنا جاری رکھیں