Browsing Tag

فیلکن 9

اسپیس ایکس کے فالکن 9 کی کامیاب پرواز، لیکن نوک تباہ

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے تیار کردہ فالکن 9 راکٹ نے 10 مزید سیارچے کامیابی کے ساتھ خلاء میں پہنچا دیے۔ لیکن کوشش کے باوجود راکٹ کی کون( سرے پر موجود اہم اور قیمتی حصہ جس کی مالیت لاکھوں ڈالر ہوتی ہے) کو واپس حاصل نہیں کیا جا…