ٹیلی نار بگ بازار پر حاصل کریں 50% تک رعایت

2,196

ٹیلی نار کی جانب سے ہر حاصل کے آغا پر بِگ بازار کے تحت ڈیوائسز پر خصوصی رعایت دی جاتی ہے۔

2018 کے آغاز پر بھی ٹیلی نار نے اپنی اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی تمام ڈیوائسز پر 50 فیصد تک کی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

Telenor-big-bazar

ٹیلی نار بگ بازار جو کہ 18 جنوری تک یہ رعایت دے گا پر آپ ٹیلی نار کی مختلف ڈیوائسز پر پچاس فیصد تک رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔ ٹیلی نار کی جانب سے درج ذیل ڈیوائسز پر یہ رعایت دی جا رہی ہے:

Telenor 4G MiFi
Telenor 4G Wingle
Telenor 3G Wingle
Telenor Infinity A2
Telenor Infinity E2
Telenor Infinity A
Telenor Infinity E
Telenor Infinity I
iPhone 7 – 128 GB
iPhone 7 – 256 GB
iPhone 7 Plus – 32 GB
Moto Z
Moto Z Play

تمام ڈیوائسز آپ آن لائن خرید سکتے ہیں لیکن اس کے لیے پیمنٹ بھی آن لائن ہی کرنا ہو گی، کیش آن ڈیلیوری کی سہولت دستیاب نہیں ہے۔ اس کے علاوہ ایک دفعہ ادائیگی کرنے کے بعد آپ آرڈر بھی کینسل نہیں کر سکتے۔

اپنی پسندیدہ ڈیوائس خریدنے کے لیے ٹیلی نار بگ بازار کی ویب سائٹ دیکھیے