یو ایس بی اور میموری کارڈز کی درستگی چیک کریں

یو ایس بی یا میموری کارڈ خریدنے کے بعد اس پروگرام کے ذریعے اس کی درستگی ضرور چیک کر لیں ورنہ بعد میں اپنا قیمتی ڈیٹا سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔