ویوو نے بہترین فیچرز سےمزین نیا اسمارٹ فون Y91 متعارف کروادیا

1,245

ویوو نے ایک بار پھر اپنی مناسب  دام اور بہترین فیچرز سے مزین سمارٹ  فونزمتعارف کروانے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستانی صارفین کے لیے ایک بہترین سمارٹ فون Y91 لانچ کیا ہے۔ یہ نیا فون ان تمام صارفین کے لیے بنایا گیا ہے جو کم قیمت میں اچھے فیچرز کے متلاشی ہیں۔

فون کی خاص بات اسکی بڑی 64 گیگا بائیٹ سٹوریج سپیس اور لمبی چلنے والی 4030 ملی ایمپیئر آور بیٹری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ویوو Y91  اتنی کم قیمت یعنی 27,999 روپے میں واحد فون ہے جو صارفین کو 6.22 انچ لمبی ہالو فل ویو ڈسپلے سکرین فراہم کرتا ہے، جسکے ساتھ نئے دلکش رنگ، سٹاری بلیک اور اوشی ان بلیو پیش کیے گئے ہیں۔

فون کے خاص فیچرز:

6.22 انچ ہالو فل ویو ڈسپلے

2.0 گیگا ہرٹز آکٹا کور پراسیسر

3 گیگا بائیٹ ریم اور 64 گیگا بائیٹ سٹوریج

4030ملی ایمپیئر آور بیٹری

2+13میگا پکزل اے آئی ڈول کیمرہ

8میگاپکزل اے آئی سیلفی کیمرہ

فیس ایکسس اور فنگر پرنٹ سکینر

ڈول سم فور جی ایل ٹی ای ، 256 گیگا بائیٹ میموری کارڈ

Jovi سمارٹ سین اور سمارٹ سپلٹ

اوشی ان بلیو اور سٹاری نائیٹ فیوژن کلرز

اینڈرائیڈ اوریو 8.1 پر مبنی فن ٹچ 4.5 آپریٹنگ سسٹم

اوپو Y91 کے کا آفیشل پیج اس ربط پر ملاحظہ کریں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept