وائی ٹرائب قائد ویک 70% ڈسکاؤنٹ اور جیتیں آئی فون 8

1,133

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کے موقع پر وائی ٹرائب لایا ہے آپ کے لیے خصوصی رعایت اور شاندار تحائف۔

اس ہفتے اگر آپ وائی ٹرائب کا نیا کنکشن حاصل کرتے ہیں تو نہ صرف آپ کو خصوصی رعایت ملے گی بلکہ پہلے مہینے مفت انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ قرعہ اندازی کے ذریعے شاندار انعامات جیتنے کا موقع بھی ملے گا۔

وائی ٹرائب کے LTE-A پیکیج کی ایکٹی ویشن پر آپ کو 70 فیصد جبکہ 3G کی ایکٹی ویشن پر آپ کو 50 فیصد کی رعایت دی جائے گی۔

اس کے علاوہ بذریعہ قرعہ اندازی کسی ایک خوش نصیب کو آئی فون 8 جبکہ تین صارفین کو 2018 کے پورے سال کے لیے مفت انٹرنیٹ جبکہ 30 صارفین کو 2018 کے ابتدائی تین مہینوں کے لیے بالکل مفت انٹرنیٹ دیا جائے گا۔

وائی ٹرائب

وائی ٹرائب نے پاکستان میں بہترین انٹرنیٹ سروسز فراہم کر کے تیزی سے اپنا مقام بنایا ہے اور آج وائی ٹرائب کے صارفین اس کے 4.5G LTE نیٹ ورک کے ذریعے تیز ترین انٹرنیٹ سے مستفید ہو رہے ہیں۔

وائی ٹرائب ہمیشہ اپنے صارفین کے لیے نت نئی آفرز دیتا ہے اور اب قائد ویک کی یہ آفر یقیناً آپ کو چھوڑنی نہیں چاہیے۔ اس آفر کی مزید تفصیل اور بکنگ کے لیے درج ذیل ربط ملاحظہ کیجیے:

http://wi-tribe.pk/quaid-week/