ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جولائی کا شمارہ شائع ہوچکا ہے

Click For Best Technology Stuff from Around the World

جولائی کا سروق

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ برائے جولائی 2008شائع ہوچکا ہے۔ اس شمارے میں شامل اہم مضامین کچھ یوں ہیں۔

مائی ایس کیو ایل سیکھئے

گروپ پالیسی – ونڈوز کو اپنا تابع کرنے کے گر

ونڈوز سرور 2008 کا تعارف

سمپل فورم مشین

پی ایچ پی سیکھئے

گوگل میل ٹپس

کمپیوٹر میوزیم ہسٹری کا اردو ترجمہ…. باتصویر

Click For Best Technology Stuff from Around the World

تبصرے (1)
Add Comment
  • Niaz Mohammed

    slam drear
    i have need all subjects of sindhi computing books
    plz infom me