کمپیوٹنگ میگزین مفت ڈاؤن لوڈ کریں

ماہنامہ کمپیوٹنگ کے فی الحال مندرجہ ذیل شمارے مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہیں۔ ان شماروں کی پرنٹڈ کاپیز حاصل کرنے کے لئے ہمیں فون 03422507857 پر دفتری اوقات ﴿صبح 11 سے شام 4 بجے﴾ کے دوران کال کیجئے۔ یا آن لائن سالانہ خریدار بننے کے لیے درج ذیل ربط پر موجود فارم بھر کے بھیج دیں:

computingpk.com/annual-subscription

یاد رہے کہ سالانہ خریداروں کو ماہنامہ کمپیوٹنگ کے گزشتہ پچاس سے زائد دستیاب شماروں کی سافٹ کاپیز بالکل مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے فراہم کی جاتی ہیں۔ جن کی کل مالیت 3000 روپے سے بھی زیادہ بنتی ہے۔

ان دستیاب شماروں کو مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس شمارے کے لنک پر کلک کریں اور کھلنے والے ویب پیج میں سب سے نیچے موجود مفت ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں۔

Click For Best Technology Stuff from Around the World