اگست 2012ء کا شمارہ

Click For Best Technology Stuff from Around the World

اگست 2012ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ شمارہ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

مستقل سلسلے

  • آئی ٹی نیوز

    • ایپل میک بک پرو کا نیا ورژن
    • فلیم،  پیچیدہ ترین مال ویئر
    • لنکڈ ان کے بعد ہیکرز کا اگلا نشانہ … یاہو
    • مائیکروسافٹ ونڈوز 8 جاری کرنے کی حتمی تاریخ
    • مورے کا قانون بچانے کی کوششیں
    • مختصر خبریں
  • قسط وار سلسلے

    • پی ایچ پی سیکھئے پہلی قسط
  • ڈاؤن لوڈز اور ویب باکس

  • کمپیوٹنگ پیڈیا – ایچ پی

  • پی سی ڈاکٹر

خاص مضامین

  • ونڈوز 8 کی انسٹالیشن گائیڈ، ونڈوز 8 کی ریلیز سے پہلے ہی اس کی انسٹالیشن سیکھئے
  • ونڈوز سیون کی ٹپس جو آپ کو حیران کردیں
  • مائیکروسافٹ آفس 2010 کی ٹپس
  • کیا انٹرنیٹ سے پیسے کمانا ایک خواب ہی ہے؟
  • ویڈیو مورفنگ کیسے ہوتی ہے؟
  • جیل بریک کیا ہے؟
  • ونڈوز 8 کے لئے کیسا کمپیوٹر درکار ہوگا؟
  • ایڈوب ایلسٹریٹر سیکھئے
  • گوگل اینڈروئیڈ کا تعارف

مفت ڈاؤن لوڈ کریں

Click For Best Technology Stuff from Around the World

آفس ۲۰۱۰اگست ۲۰۱۲انٹرنیٹ سے پیسےایپل میک بکایڈوبیایڈوبی ایلسٹریٹراینڈرائیڈاینڈروئیڈپیسے کمائیےجیل بریکفلیم وائرسمورفنگونڈوز 7ونڈوز 8ونڈوز سیون
تبصرے (11)
Add Comment
  • دانش

    یہ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا یوزر نیم اور پاسورڈ مانگتا ہے

  • admin

    آپ ڈاؤن لوڈنگ سے پہلے رجسٹریشن کروا لیں

  • asifraza

    یہ سروس شروع کرنے کا بہت بہت شکریہ
    کیا ایسا نہیں ھوسکتا کہ ھر نیا رسالہ پیسوں کے عیوض ایسے ھی مل جائے۔ ۔ ۔

  • Imran Maqsood

    I have just subscribed to computingpk’s annual subscription. Can you please tell me how can I get free soft copies of previous issues? What should I provide to get those past issues?
    Please let me know…

  • mwaqarshahid

    ڈاون لوڈ تو ہو گیا ہے مگر اس پی ڈی ایف فائل میں ایرر ہے۔ اوپن نہیں ہو رہی۔

  • mwaqarshahid

    format error: not a PDF or corrupted.

  • Fareed

    Works perfectly…Jin users ko Error aa raha hai woo kindly Acrobat reader ka new version download kr k try krain

  • Yasir Imran

    السلام علیکم
    فیس بک کا سلائیڈ ان لائک باکس کیسے لگایا جا سکتا ہے جیسے کمپیوٹنگ کی سائٹ پر لگا ہوا ہے

  • Adnan Ahmad Ali

    Hello Computing Pk.
    Ma jab facebook se log in ho to ma kia registered nahe ho is web pe free download k liye email se register hona pare ga?

  • sheikh waleed

    fu*k this .. not dwnlding.. rgstr b kia bt not responding

  • Mustafa Kamal-usa

    ماشاءاللہ رنگارنگ دل نشیں معلوماتی تحریروں کا مرقع ، لطف و کرم کا منباء لکھنے والے ذبردست تجربہ کار اور نۓنۓ سیکھنے والے لوگون کی رہنمائی میں پیش پیش انشاءاللہ ، پاکستان کا نمبر ون شمارہ کامیابی کی راہوں پہ گامزن