کوئیک لانچ بار واپس حاصل کریں

Click For Best Technology Stuff from Around the World

اگر آپ کوئیک لانچ بار پسند کرتے ہیں اور یہ آپ کو نظر نہیں آرہی یا غلطی سے اسے ہٹا چکے ہیں تو اسے واپس حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ٹاسک بار پر کسی بھی خالی جگہ پر رائٹ کلک کریں اور Toolbars میں سے New Toolbar پر کلک کریں۔ کھلنے والی ایپلٹ میں یہ ٹائپ کریں:

%userprofile%\AppData\Roaming\Microsoft\Internet Explorer\Quick Launch

اور ’’سلیکٹ فولڈر‘‘ پر کلک کر دیں۔ کوئیک لانچ بار واپس آجائے گی۔

Click For Best Technology Stuff from Around the World

ٹپسکمپیوٹر ٹپسمائیکروسافٹونڈوز سیونونڈوز7