کمپیوٹنگ کے سابقہ شمارے مفت کیسے ڈاؤن لوڈ کریں

Click For Best Technology Stuff from Around the World

اس وقت پچاس کے قریب شمارے ڈاؤن لوڈنگ کے لیے موجود ہیں،جن کی قیمت اندازاً 3000 روپے سے زائد بنتی ہے۔ جبکہ کمپیوٹنگ کے ایک شمارے کی قیمت 80 روپے ہے جس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ صرف 12 شماروں کی قیمت 960 روپے بنتی ہے علاوہ ڈاک خرچ و پیکنگ۔ لیکن سالانہ خریداروں سے رعایتی رقم 825 روپے وصول کرنے کے باوجود انھیں پرانے 50 شمارے ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت مفت دی جاتی ہے۔

یہ شمارے آپ بھی کیسے حاصل کر سکتے ہیں یہ جاننے کے لیے یہ وڈیو ملاحظہ کریں:

Click For Best Technology Stuff from Around the World