کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 125

Click For Best Technology Stuff from Around the World

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 125 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے اخبار فروش سے کہیں کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر تا جمعہ، دفتری اوقات صبح دس سے شام چار بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

کمپیوٹنگ کی چند نمونے کی کاپیز مفت ڈاؤن لوڈ کریں

آئی ٹی نیوز

  • گوگل کروم اپ ڈیٹ کر لیں، ورنہ جی میل نہیں چلے گی
  • 2018 تک 16TB گنجائش والی ہارڈ ڈسک کا منصوبہ
  • غیر محفوظ ویب سائٹس کے خلاف کروم اور فائر فوکس کا محاذ
  • وٹس ایپ برائے آئی فون میں آف لائن پیغامات کی اجازت
  • انٹل پھر جُت گیا مور کا قانون بچانے کے لیے
  • سام سنگ نے نوٹ7 کی بیٹری سے متعلق اپنی تحقیقات پیش کر دیں
  • ون پلس اور ’’مے یو‘‘ کی بینچ مارک میں ہیرا پھیری پکڑی گئی
  • آئی فون 8 سے متعلق اُڑتی ہوئی افواہیں
  • انوکھی میموری، جو پروسیسر بھی ہے
  • بے ایمانی کے کام میں مزید بے ایمانی، نہیں برداشت
  • آپ کی تصویر سے بائیو میٹرک ڈیٹا چوری ہو سکتا ہے
  • وٹس ایپ کا نیا فیچر، آ بھی سکتا ہے اور نہیں بھی
  • جی میل کے لیے جاوا اسکرپٹ فائلیں ناقابل قبول
  • ڈونلڈ ٹرمپ کا حکم، اسٹارٹ اپ کمپنیاں مخمصے کا شکار
  • ڈرونز کے ذریعے انٹرنیٹ‘ الفابیٹ کا منصوبہ ترک

خصوصی مضامین

یوٹیوب – چند ٹکو ں کے لئے گند سے بھر دیا گیا

اسکیئر ویئر – ڈرانے دھمکانے والے کمپیوٹر پروگرام

اسمارٹ فون میں ایک ساتھ دو کیمروں کے بارے میں اہم باتیں

کمپیوٹنگ ٹپس

  • پوری یوٹیوب پلے لسٹ ڈاؤن لوڈ کریں بغیر کسی سافٹ ویئر کے
  •  وڈیوز، تصاویر اور گانے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کروم کا نیا فیچر
  • کمزور سسٹم پر بھی اینڈروئیڈ استعمال کریں بغیر کسی مسئلے کے
  • کسی بھی ویب سائٹ سے وڈیوز فون میں ڈاؤن لوڈ کریں
  • فون سے ڈیٹا اس طرح حذف کریں کہ کوئی ریکور نہ کر سکے
  • گوگل جی بورڈ کیا ہے؟ اس پر موجود جی آئی کن کو کیسے استعمال کریں؟
  • اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز ریلیز ہونے سے قبل ہی استعمال کریں
  • بلاک سِم یا بغیر سِم کے اپنا وٹس ایپ اکاؤنٹ کیسے ختم کریں؟
  • اب بغیر کسی معلومات کے خود کمپیوٹر رپیئرنگ ماہر بنیں
  • آئی فون سے اپنا تمام ڈیٹا باآسانی اینڈروئیڈ میں منتقل کریں
  • اب جب چاہیں ونڈوز اپ ڈیٹس کو عارضی طور پر Pause کریں
  • پروفیشنل معیار کا وڈیو کنورٹر مکمل طور پر مفت حاصل کریں
  • ونڈوز10 ورچوئل مشین بمع دیگر اہم پروگرامز مفت ڈاؤن لوڈ کریں
  • اینڈروئیڈ پر بیرونی ایپلی کیشنز کو خودکار طریقے سے اپ گریڈ کریں
  • اب گرافکس کارڈ کے بغیر اپنے عام پی سی پر جدید ترین گیمز کھیلیں
  • سافٹ ویئر، ہارڈویئر اور وائرس کے مسائل پر باآسانی قابو پائیں
  • نئے اور بہترین فیچرز سے لیس اوپرا کا نیا شاہکار براؤزر
  • اب ونڈوز10 کو اپنے چہرے سے لاگ اِن کریں
  • اب آپ کاکمپیوٹر اجازت بغیر کوئی استعمال نہیں کر پائے گا
  • انسٹال پروگرامز کو ایک ڈرائیو سے دوسری ڈرائیو میں منتقل کریں
  • ونڈوز10 میں نئے فیچرز قبل از وقت حاصل کریں
  • مستقبل کا اینٹی وائرس مفت حاصل کریں
  • پاس ورڈ کے ذریعے محفوظ ڈرائیو بنائیں
  • پی سی کو یو ایس بی کے ذریعے لاک یا اَن لاک کریں
  • 2017 کی ٹاپ 5 ٹورینٹس ویب سائٹس
  • گیم تمام سیٹنگز اور پروگریس کے ساتھ بیک اپ کریں
  • ونڈوز فائل ایکسپلورر میں آئی فون کا دِکھائی نہ دینا ٹھیک کریں
  • یوٹیوب پر لاگ اِن کیے بغیر بلاک وڈیوز دیکھیں
  • گوگل کا نیا فیچر ’’آف لائن سرچ‘‘ استعمال کرنا سیکھیں
  • اپنی عام تصویروں کو دیں ماڈل لُک وہ بھی ایک ٹچ سے

پی سی ڈاکٹر میں جانیں کمپیوٹر و انٹرنیٹ کے مسائل کے حل

کمپیوٹنگ کوئز میں جیتیں کیش انعام

Click For Best Technology Stuff from Around the World