فون کے ذریعے پودوں اور پھولوں کو پہچانیں

Click For Best Technology Stuff from Around the World

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کسی خوبصورت درخت، پودے یا پھول وغیرہ کو دیکھتے ہیں لیکن اس کے بارے میں نہیں جانتے کہ اس کا نام کیا ہے اور اس کے کیا خواص ہیں۔

خاص طور پر بچے اکثر مختلف پودوں اور پھولوں کے بارے میں سوال کرتے ہیں اور بڑوں کے پاس ان کے بارے میں کوئی خاطر خواہ معلومات نہیں ہوتی بلکہ اکثر ان کے نام بھی معلوم نہیں ہوتے۔

اس مسئلے کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ ’’پلانٹ اسنیپ‘‘ کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔

PlantSnap ایسی زبردست ایپلی کیشن ہے جس کے ذریعے بس اپنے فون کے کیمرے کو استعمال میں لائیں اور یہ ایپ فوراً آپ کو پودے، درخت یا پھول کا نام اور دیگر تمام تفصیلات بتا دے گی۔

اینڈروئیڈ کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں

اینڈروئیڈ متبادل ڈاؤن لوڈ لنک

اس ایپ کے کام کرنے کا طریقہ کار جاننے کے لیے یہ وڈیو ضرور ملاحظہ کریں:

Click For Best Technology Stuff from Around the World

ایگری کلچرپلانٹپلانٹ اسنیپپلانٹ سنیپپھولپوداپودےدرختزراعت