یو ایس بی فلیش ڈرائیو سے سسٹم کی ریم بڑھائیں

Click For Best Technology Stuff from Around the World

اتنی زیادہ اسپیس کی یو ایس بی فلیش ڈرائیو پاس ہوتے ہوئے بھی لوگ ’’ریڈی بوسٹ‘‘ کی مدد سے اپنے سسٹم کی میموری یعنی ریم(RAM)نہیں بڑھاتے بلکہ سسٹم میں لگی ریم پر ہی اکتفا کیے رہتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنا شمار ان لوگوں میں کرنا پسند نہیں کریں گے۔ تو اس کے لیے دو جی سے زائد اسپیس والی یو ایس بی لیں (آج کل سبھی کے پاس اس سے کئی زیادہ اسپیس کی یو ایس بی موجود ہے) اور سسٹم میں لگائیں۔ مائی کمپیوٹر کھول کر یو ایس بی پر رائٹ کلک کر کے اس کے پراپرٹیز میں آجائیں۔
ReadyBoost کے ٹیب میں آکر اسے ایکٹیو کر لیں۔ لیجیے آپ کی فارغ پڑی یو ایس بی ایک بہترین مصرف میں آگئی۔ ونڈوز 7 کے اس بہترین فیچر سے آپ جب چاہیں سسٹم کی ریم بڑھا کر سسٹم کی آہستہ ہوتی اسپیڈ کو تیز کر سکتے ہیں۔

(کمپیوٹنگ شمارہ دسمبر2012 کے مضمون ’’ونڈوز 7 ٹپس‘‘ سے اقتباس)

Click For Best Technology Stuff from Around the World

ریڈی بوسٹریمفلیش ڈرائیومیمورییو ایس بی
تبصرے (7)
Add Comment
  • Ch Amjad Raza

    ye kam nae karti

  • kafeel

    اگر ہمیں اپنے کمپیوٹر کی سپیڈ بڑھانی ہو تو کیا وہ بڑھ سکتی ہے؟

  • Faizan Rasool

    nyc

  • Sunny Bhatti

    g isny kam nae kia

  • Sunny Bhatti

    isny kam nae kia yar 🙁

  • محمد زاهد الاعظمي

    بھائی کوئی میرے مدد کرے گا کیا ونڈوز اکس پی میں بھی یہ فیچر استعمال کر سکتے ہیں۔

  • Syed ALI RAZA

    IS NEY KAAM NAHE KIYA