ستمبر 2012ء کا شمارہ

Click For Best Technology Stuff from Around the World

ماہنامہ کمپیوٹنگ کے شمارہ ستمبر 2012ء میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں۔

  • وائی فائی ہاٹ اسپاٹ بنائیں
  • فیس بک ٹپس
  • گوگل اور مائیکروسافٹ کی جنگ
  • فیس بک پیسے کیسے کماتا ہے؟
  • گوگل کی سروسز
  • ٹوٹل ویڈیو کنورٹر
  • گوگل کے سائنسی منصوبے
  • ڈیٹا ویئر ہاوسنگ
  • پی ایچ پی سیکھئے
  • آئی فون 5
  • نوکیا لومیا 800
  • اور بہت کچھ

Click For Best Technology Stuff from Around the World

adobe illustratorcomputing issuesconnectifydataware housinggooglehotspothtml5iphone5Microsoftphpscienceseptember 2012total video convertorvideo editingwifiwifi hotspotستمبر ۲۰۱۲شمارہ
تبصرے (30)
Add Comment
  • محمو د الیٰ

    جنا ب عالی میں نے اردو کا کمپیوٹر میں اس سے اچھا میگزین آج تک نہں دیکھا مجھے بڑا افسوس ہوا تھا جب کمپیوٹنگ بند ہوا تھا امید ہے اب یہ ما ہا نہ بنیا د پر آیا کرے گا۔
    لا ہو ر۔

  • admin

    محمو د الیٰ صاحب تبصرے کا بے حد شکریہ۔ انشاء اللہ کمپیوٹنگ اب باقاعدگی سے آپ کو ملتا رہے گا۔

  • محمدآصف

    السلام علیکم
    مجھےصرف یہ پوچھناہےکہ آپ لوگوں نےشمارےکی اشاعت 20 اکیس تاریخ سےکیوں شروع کی؟ کیا پہلی تاریخ سے بھی کبھی ممکن ہوپاۓگا؟

  • admin

    محمد آصف، ہمارے بیشتر قارئین کو میگزین کے مندرجات میں دلچسپی ہے نا کہ اس کی تاریخ آمد سے۔ آپ اگر تبصرہ کرتے ہوئے اپنا اصلی ای میل ایڈریس دیتے تو ہر شمارے کی اشاعت کے فوراً بعد آپ کو بذریعہ ای میل بھی اطلاع کردی جاتی جیسا کہ ہم اپنے اکثر قارئین کو مطلع کرتے ہیں۔

  • محمدآصف

    یہ لیں اصلی ای میل. چوں کہ میں نے تبصرہ موبائل سے بھیجاتھا اس لیے جلدی میں فیک لکھ کر @ لگادیا. باقی قصدا کوئ اس طرح کا ارادہ نہیںتھا.
    باقی تاریخ اشاعت کےلیےآپ نے جو “دلیل” دی ہے اس پر افسوس ہی کیاجاسکتاہے. بجاۓ اس کےکہ آپ لوگ دو تین مہینوںمیں شمارے کی دستیابی یکم سے ممکن بناتے، تعجب انگیز طورپر یہ عجیب دلیل دےڈالی. کیا “نیشنل جیوگرافک” “اردو ڈائجسٹ” “انٹرنیٹ” “اسپائڈر” وغیرہ وغیرہ کےمدیران صاحبان کو نہیںمعلوم کہ ان کےقارئین کو تاریخ سےزیادہ مضامین سےدلچسپی ہوتی ہیں؟ پھر ان کی طرح دنیابھر کے ماہنامے زیادہ سےزیادہ 5 چھ تاریخ تک کیوں شمارے مارکیٹ میں بھیج چکےہوتےہیں؟

  • admin

    اس سلسلے میں یہی کہا جاسکتا ہے کہ آپ دریا اور سمندر کا مقابلہ کررہے ہیں۔ دنیا میں بہت سے ایسے رسالے بھی ہیں جو دو ماہ تک پہلے شائع ہوجاتے ہیں لیکن ایسے شماروں کی بھی کمی نہیں جو مہینے کے درمیان میں شائع ہوتے ہیں۔ ہر ادارے کی پالیسی مختلف ہوتی ہے جو وہ اپنے قارئین اور مارکیٹ کو دیکھ کر متعین کرتا ہے۔

  • واجد

    السلام علیکم

    کیا ماہنامہ بذریعہ ای میل مل سکتا ہے

    شکریہ

  • admin

    جی نہیں۔ فی الوقت کمپیوٹنگ صرف پرنٹڈ میگزین کی شکل میں دستیاب ہے۔

  • khurram

    plz, mere mail adress pe mujhe magazine ki ashat k bare mai info ker dia kare

  • admin

    جی انشاءاللہ

  • Muhammad Rafique

    یہ شمارہ فیصل اباد میں نہیں ملتا؟

  • admin

    کمپیوٹنگ فیصل آباد میں بھی دستیاب ہے۔ ڈسٹری بیوٹر کی تفصیل آپ اوپر موجود “تقسیم کار” کے لنک سے لے سکتے ہیں۔

  • زبیر افتخار

    یہ شمارہ خانیوال میں نہیں ملتا۔مجھے ملتان سے لانا پڑتا ہے۔
    میں کیا کرو؟

  • admin

    خانیوال میں فی الحال ہمارا کوئی ڈسٹری بیوٹر نہیں ہے۔ آپ سالانہ خریداری حاصل کرلیں۔ اس طرح شمارہ گھر بیٹھے آپ کو ملتا رہے گا۔

  • محمد آصف رضا

    پہلی دفعہ اگست کا شمارہ پڑھا۔پڑھ کر دل بہت خوش ہوا۔ کیا اس کے پرانے شمارے مل سکتے ہیں؟

  • Abdullah Ejaz

    sir mujhe computing Lahore may kahin bhi nahi mil raha plz mujhe bataen kay may Lahore may computing kaisay hasil karon. shukria

  • admin

    لاہور میں کمپیوٹنگ سلطان نیوز ایجنسی، اخبار مارکیٹ لاہور پر دستیاب ہے۔

  • Waqas

    Nice

  • زبیر افتخار

    آپ کا یہ میگزین بہت اچھا ہے.سلسلہ پی ایچ پی میں مرا ایک سوال ہے. ویب ہوسٹنگ پر 10 ایم بی سے ریادہ ڈیٹا (sql database)کسے اپلوڈ کرئے؟

  • admin

    شکریہ۔
    جہاں تک ہمیں آپ کا سوال سمجھ آیا ہے، آپ شاید ایک بڑا مائی ایس کیو ایل ڈمپ ریسٹور کرنا چاہ رہے ہیں۔ اس کے لئے BigDump نامی اسکرپٹ استعمال کیا جاسکتا ہے۔

  • محمد اسفند یار

    میں نے ای میل کی تھی مگر مجھے پرانے شمارے نہی ملے۔

  • Dildar Ahmad

    میں نے ستمبر کا شمارہ پہلی بار پڑھا اسے بہت کارآمد اورمفید پایا اکتوبر کے شمارے کا شدت سے انتظار ہے

  • محمد اسفند یار

    آپ کا گوگل سے اشتراک ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  • محمد عمران خان

    آخر کار اگست 2012 کو ہمارے ہاتھوں میں پھر سے کمپیوٹنگ آ گیا۔ ایک بار پھر سے شکریہ
    اب تو ستمبر کا شمارہ بھی مل گیا ہے۔ ٹائٹل بہت ہی دلکش لگا۔ تازہ ترین موضوعات پر مشتمل معلومات، آسان الفاظ کا استعمال اور سکرین شاٹس کے استعمال کی وجہ سے یہ رسالہ اپنی مثال آپ ہے۔ ہم دُعا گو ہیں کہ ماہنامہ کمپیوٹنگ اِس طرح علم کی روشنی پھیلاتا رہے۔آمین (محمد عمران خان، نیو کالونی چشمہ، ضلع میانوالی)

  • محمد عمران خان

    ایک بات اور
    اِس سائٹ میں پیج کے اختتام پر لکھا ہوا ہے
    حقوق بحق ادارہ محفوط ہیں

    یہاں پر لفظ “محفوظ” ٹھیک سے نہیں لکھا، درست کر لیں، شکریہ

    دوسرا سائٹ میں فونٹ کلر کو تھوڑا ڈارک کر لیں تو اچھا محسوس ہوگا
    کیونکہ ٹھیک سے پڑھا نہیں جاتا

  • واجد حسین

    السلام علیکم
    جناب آپ کا میگزین بڑا زبردست ہے کیا مجھے میرے ای میل پر پرانے شمارے بھیج سکتے ہیں

    شکریہ

  • ummi

    Mein jald hi subscribe karwao ga.yearly…

  • kashaf malik

    chargez kia hn aik shumary k..

  • kashaf malik

    kia online availible ni hn ye shumary..