ستمبر 2013ء کا شمارہ

Click For Best Technology Stuff from Around the World

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا ستمبر 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔

سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

  • سپریم کورٹ آف پاکستان کا تھری جی لائسنس کی نیلامی کا حکم
  • مائیکرو سافٹ کا نوکیا موبائل کو خریدنے کا اعلان
  • پہلا دماغ تا دماغ کمیونی کیشن انٹرفیس جو ہزاروں میل کے فاصلے سے کام کر سکتا ہے
  • بلیک بیری کمپنی برائے فروخت
  • گوگل کی جانب سے FindMyiPhone کا اینڈرائیڈ متبادل
  • فیس بک کی Internet.org الائنس، چار ارب لوگوں کو انٹرنیٹ سے جوڑنے کی کوشش
  • انٹرنیٹ کی سینسر شپ کے خلاف…. پائریٹ بے کا اپنا ویب براؤزر
  • پروسیسر کو ٹھنڈا کرنے کے لیے موم کا استعمال
  • الوداع اسٹیو بالمر
  • اوبنٹو ایج کا منصوبہ ناکام؟
  • HDMI 2.0 کا اجرا

کمپیوٹنگ کوئز…. جیتیے چار ہزار روپے کے کیش پرائز

ڈاؤن لوڈز اور ویب باکس

پی سی ڈاکٹر

دیگر خاص مضامین

  • بٹ کوائن…. ایک ڈیجیٹل کرنسی جسے آپ بھی بنا سکتے ہیں
  • دس بہترین بیوٹی میک اوور ایپلی کیشنز…. خوبصورت نظر آئیے
  • فیس بک ٹائم لائن ٹپس
  • میموری کارڈ/فلیش ڈرائیو سے شارٹ کٹس بنانے والے وائرس کیسے ڈیلیٹ کریں
  • ناکامی کو کامیابی میں بدلنے والے لوگ، جو زیرو سے ہیرو بنے
  • مفت ٹولز کی مدد سے اپنا حساس ڈیٹا مکمل طور پر ڈیلیٹ کیجیے
  • کمپیوٹنگ ٹپس
  • گوگل کلاؤڈ پرنٹ کیسے استعمال کریں؟
  • موبائل فون سے کمپیوٹر شٹ ڈاؤن کریں
  • ونڈوز ایکس پی کے صارفین کے لیے مائیکروسافٹ کی وارننگ
  • گوگل اینڈرائیڈ کے ایسٹر ایگز

 

Click For Best Technology Stuff from Around the World

تبصرے (1)
Add Comment
  • Rooha Ali

    i also want to download previous videos….?