دنیا کے 20 سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موبائل فونز

Click For Best Technology Stuff from Around the World

12

نوکیا 1208

اجرا: 2007
رنگدار اسکرین، ٹارچ اور 98×98 پکسلز کی رنگدار اسکرین کا حامل یہ فون آتے ہی مقبول ہو گیا تھا۔
فروخت: 100 ملین سے زائد

Click For Best Technology Stuff from Around the World