وز ایج لیب٬ فیس ری ٹچ

Click For Best Technology Stuff from Around the World

اس ایپلی کیشن کے کام کرنے کا طریقہ کار تقریباً خود کار ہے جس میں یہ خراب دکھائی دینے والی جلد اور آنکھوں پر میک اَپ اپلائی کر دیتی ہے۔ تصویر میں کہیں کوئی چمک دکھائی دے رہی ہو تو اسے درست کر دیتی ہے، چہرے کی جھریاں غائب کرتی ہے اور دانتوں کو سفید کر دیتی ہے۔ یہ سارے کام Visage Lab ایک ہی مرحلے میں مکمل کر لیتی ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کی طرف سے کی جانے والی تبدیلیوں پر آپ کو کوئی اختیار نہیں ہوتا کہ انھیں اپنی پسند سے انجام دیا جا سکے۔
البتہ اس ایپلی کیشن کا شیئرنگ آپشن اچھا ہے جس کے ذریعے تصاویر فیس بک، انسٹا گرام، ٹوئٹر، پی انٹرسٹ، ای میل کے ذریعے شیئر کرنے کے علاوہ ڈاؤن لوڈ بھی کی جا سکتی ہیں۔ وز ایج ایپلی کیشن اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں صارفین کے لیے دستیاب ہے۔

دستیابی: مفت

ڈاؤن لوڈ کریں
اینڈرائیڈ
آئی او ایس

(یہ تحریر کمپیوٹنگ شمارہ ستمبر 2013 میں شائع ہوئی)

Click For Best Technology Stuff from Around the World

آئی او ایسآئی فوناینڈرائیڈفوٹو ایڈیٹرفوٹو ایڈیٹنگ
تبصرے (2)
Add Comment
  • liaqat ali

    Not be download. Err no. 927 ata ha گوگل سائیڈ پر جا کر جب اسے ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں تو تو یہ ایرر آتا ہے.
    ایک دو اور بھی App پر یہی ایرر آیا ہے

  • liaqat ali

    Not be download. Err no. 927 ata ha گوگل سائیڈ پر جا کر جب اسے ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں تو تو یہ ایرر آتا ہے.
    ایک دو اور بھی App پر یہی ایرر آیا ہے