ہر طرح کے میموری کارڈ کو درست طریقے سے فارمیٹ کریں

ایس ڈی میموری کارڈز کو آپریٹنگ سسٹم میں موجود فارمیٹ ٹول سے فارمیٹ کرنا ان کی کارکردگی کو متاثر کر سکتا ہے۔ فارمیٹنگ کے دوران اگر درست فائل سسٹم نہ منتخب کیا جائے تو میموری کارڈ اکثر اسمارٹ فون یا کیمرے کے لیے ناکارہ بھی ہو جاتا ہے۔ ایس ڈی میموری کارڈ کی سو فیصد … ہر طرح کے میموری کارڈ کو درست طریقے سے فارمیٹ کریں پڑھنا جاری رکھیں