ویویو نے پہلی بار 32 میگا پکسلPop-up کیمرہ سے مزین V15 سیریز پاکستان میں لانچ کر دی

لاہور، 14 مارچ 2019:   ویوو نے آج لاہور میں ستاروں سے سجی ایک تقریب میں اپنا نئے اسمارٹ فون V15 اور V15 Proمتعارف کروا دیے۔ ویوو کی NEX سیریز کے بعد V15 سیریز میں پہلا اسمارٹ فون پیش کیا ہے جو 32 میگا پکزل پاپ اپ سیلفی کیمرہ سے مزین ہے۔اس کے  ساتھ ہی آرٹی […]

ویوو نے اپنی نئی برانڈ شناخت متعارف کروادی

لاہور، 7 فروری 2019: ویوو کی جانب سے آج اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی اپنی جدت کی روایت اور عالمی سطح پر صارفین سے بہتر ہم آہنگی کے لیے اپنی Visual Brand Identity میں تبدیلی کر رہی ہے۔ جس کے تحت کمپنی نے اپنے نئے لوگو، کارپوریٹ رنگ اور فانٹس کا […]

سام سنگ کے بعد ہواوے کا بھی فولڈایبل فون کی لانچنگ کی تاریخ کا اعلان‎

فی زمانہ فولڈ ایبل اسمارٹ فونز کا چرچا ہے۔ رواں ماہ صرف سام سنگ ہی نہیں بلکہ ہواوے بھی اپنا فولڈ ایبل فون متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ہواوے کمپنی فون کو چوبیس فروری کو متعارف کرائے گی۔ کمپنی کی جانب سے اس بات کا اعلان ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا گیا۔ یہ […]

انرجائزر کا نیا طاقتور بیٹری والا اسمارٹ فون‎

انرجائزر کمپنی موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر 18000 ایم اے ایچ کی بیٹری کا حامل اسمارٹ فون متعارف کرانے جا رہی ہے۔ بشمول اس فون کے کمپنی کل 26 نئے فون متعارف کرائی گئی جس میں فولڈایبل فون بھی شامل ہوگا۔ 18000 ایم اے ایچ بیٹری والا فون متوقع طور پر پاور میکس رینج […]

ویوو نے بہترین فیچرز سےمزین نیا اسمارٹ فون Y91 متعارف کروادیا

ویوو نے ایک بار پھر اپنی مناسب  دام اور بہترین فیچرز سے مزین سمارٹ  فونزمتعارف کروانے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستانی صارفین کے لیے ایک بہترین سمارٹ فون Y91 لانچ کیا ہے۔ یہ نیا فون ان تمام صارفین کے لیے بنایا گیا ہے جو کم قیمت میں اچھے فیچرز کے متلاشی ہیں۔ فون […]

جدید ڈیزائن اور سپر فل اسکرین کے ساتھ OPPO کا A7 اسمارٹ فون تیار

لاہور، 6 نومبر، 2018۔ اوپو کی Aسیریز کے اسمارٹ فونز بڑی بیٹری اور کم قیمت کے ساتھ سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اسمارٹ فونز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ اوپو کے نئے A7اسمارٹ فون میں دو اہم فیچرز میں بہتری لائی گئی ہے۔ ان میں 13 + 2 میگا پکسل کے ڈوئل ریئر […]

اسپاٹیفائی کے صارفین کی تعداد 191 ملین تک پہنچ گئی‎

میوزک اسٹریمنگ ویب سائٹ اسپاٹیفائی نے اپنی کارکردگی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ میں کمپنی نے اپنے صارفین کے حوالے سے اعداد و شمار بھی شامل کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی کے فعال صارفین کی تعداد بڑھ کر191 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ وہ صارفین جنہوں نے اسپاٹیفائی کی سروس کو سبسکرائب بھی […]

میٹ 20 پرو ہواوے کی تاریخ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون بن سکتا ہے

ہواوے نے گزشتہ ماہ ہی میٹ 20 پرو کا اعلان کیا تھا اور اس اسمارٹ فون کے پری آرڈرز لیے جانے کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔ اب کمپنی نے بتایا ہے کہ Mate 20 Pro نے پری آرڈرز کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ فون متعارف کروانے کے دوسرے ہی ہفتے میں اب تک […]

ZTE Nubia X، دو اسکرینوں والا جاندار فون

چینی کمپنی زیڈ ٹی ای نے دو اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون Nubia X متعارف کروادیا ہے۔ اس فون میں کوئی نوچ نہیں اور اسکرین ٹو باڈی ریشو 93.6 ہے۔ فون کا مرکزی ڈسپلے 6.26 انچ جبکہ دوسرا ڈسپلے یا سکینڈری ڈسپلے 5.1 انچ کا ہے۔ مذکورہ فون میں اسنیپ ڈریگن 845 پروسیسراستعمال کیا گیا […]

واٹس ایپ میں نیا فیچر، گروپ چیٹ میں پرائیوٹ پیغام

واٹس ایپ برتری برقرار رکھنے کے لیےاپنی ایپلی کیشن میں نت نئے فیچرز شامل کرتا رہتا ہے۔ اینڈروئیڈ کے لیے دستیاب واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر شامل ہونے جارہا ہے۔ یہ نیا فیچر Private Reply ہے جس کے ذریعے آپ گروپ میں کسی بھی شخص کے پیغام کا جواب اس طرح ارسال کرسکتے ہیں […]