پہلی موبائل فون کال کو چالیس سال مکمل

Click For Best Technology Stuff from Around the World

آج سے ٹھیک چالیس سال پہلے یعنی تین اپریل 1973ء کو مارٹی کوپر Marty Cooper نے موبائل فون سے پہلی کال کی تھی۔ مارٹی نے یہ کال Motorola DynaTAC موبائل فون کے ایک پروٹوٹائپ کے ذریعے بیل لیبز کو کی تھی اور اس کال میں انہوں نے یہ کہا تھا:
“I’m ringing you just to see if my call sounds good at your end.”

Motorola DynaTAC بعد میں Motorola DynaTAC 8000x کی شکل میں فروخت کے لئے پیش کیا گیا اور یہ پہلا تجارتی موبائل فون تھا۔ اس کا وزن 2.5پاؤنڈ اور قیمت چار ہزار ڈالر کے لگ بھگ تھی۔

Click For Best Technology Stuff from Around the World

Motorola DynaTACمارٹن کوپرمارٹی کوپرموبائل فونموٹورولا