پاس ورڈ کے ذریعے محفوظ ڈرائیو بنائیں

Click For Best Technology Stuff from Around the World

اکثر لوگ اپنے اہم ڈیٹا کی حفاظت کے لیے اسے پاس ورڈ کے ذریعے محفوظ فولڈرز میں رکھنا پسند کرتے ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح آپ ایک پاس ورڈ والی ڈرائیو اپنے کمپیوٹر میں بنا سکتے ہیں۔

 

نوٹ: یہ تحریر کمپیوٹنگ شمارہ 125 میں شائع ہوئی

اگر آپ یہ اور اس جیسی درجنوں معلوماتی تحاریر پڑھنا چاہتے ہیں تو گھر بیٹھے کمپیوٹنگ کا تازہ شمارہ حاصل کریں۔ صرف اسی تحریر کے بارے میں جاننے کے لیے درج ذیل وڈیو ملاحظہ کیجیے۔

Click For Best Technology Stuff from Around the World

تبصرے (1)
Add Comment