آن لائن رنگ ٹون بنائیں

Click For Best Technology Stuff from Around the World

کئی گانے یا میوزک ایسے ہوتے ہیں کہ دل چاہتا ہے انھیں موبائل کی رِنگ ٹون کے طور پر استعمال کیا جائے۔ لیکن چونکہ گانا کافی طویل اور سائز میں بڑا ہوتا ہے اس لیے ایسا ممکن نہیں ہوتا۔ تاہم آپ ’’کٹ ایم پی تھری‘‘ پر آپ کسی بھی گانے کو اپنی مرضی سے رنگ ٹون میں تبدیل کر سکتے ہیں اور بالکل ہی آسانی سے۔ صرف گانا منتخب کریں، اسٹارٹ اور اسٹاپ کر کے گانے کا وہ حصہ منتخب کریں جسے آپ رنگ ٹون بنانا چاہتے ہیں اور آپ کی رنگ ٹون تیار ہے۔ ویب 2.0 کی اس یوٹیلیٹی کی مزیدار بات یہ ہے کہ ایم پی تھری فائل اپ لوڈ نہیں کرنا پڑتی یہ اسے کوالٹی خراب کیے بنا آپ کے کمپیوٹر پر ہی کٹ کر دیتی ہے۔

http://cutmp3.net

Click For Best Technology Stuff from Around the World

رنگ ٹونکٹرگانےویب 2.0ویب باکس