ExamDiff کے ذریعے ٹیکسٹ فائلوں کا موازنہ کریں

Click For Best Technology Stuff from Around the World

ExamDiff  کی مدد سے آپ دو ٹیکسٹ فائلز کا باہمی موازنہ کر سکتے ہیں۔ فرض کریں آپ کے پاس دو ویب پیچ ہیں یا کوئی آرٹیکلز ہیں اور آپ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ بالکل ایک جیسے ہیں یا ان میں کچھ الفاظ ایک جیسے نہیں ہیں تو یہ کام آپ اس چھوٹے سے سافٹ ویئر سے باآسانی کر سکتے ہیں۔ اس سافٹ ویئر کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پورٹ ایبل ہے۔

ویب پروگرامرز کے لیے یہ ٹول انتہائی مفید ثابت ہو سکتا ہے جب دو کوڈز کا باہمی موازنہ کرنا پڑتا ہے۔ بظاہر دیکھتے ہوئے دونوں کوڈز ایک جیسے لگ رہے ہوتے ہیں لیکن اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ باآسانی جان سکتے ہیں کہ کہاں دونوں ایک جیسے نہیں اور ان میں کیا فرق ہے۔

ڈاؤن لوڈ کیجئے

http://www.prestosoft.com/edp_examdiff.asp

Click For Best Technology Stuff from Around the World

examdiffڈاؤن لوڈزفری ڈاؤن لوڈزمفت سافٹ ویئر