پی ڈی ایف فائل کا سائز کم کریں

Click For Best Technology Stuff from Around the World

پی ڈی ایف فائلز کی خاص بات یہ ہے کہ انھیں کسی بھی ڈسپلے پر دیکھیں یہ بالکل درست ٹیکسٹ، فونٹس، تصاویر اور ہائپرلنکس کے ساتھ نظر آتی ہیں۔ لیکن اس خوبی کی وجہ سے اکثر ان کا سائز کافی زیادہ ہو جاتا ہے۔

جہاں بھی آپ کو پی ڈی ایف فائل کا سائز کم کرنے کی ضرورت پڑے ’’فری پی ڈی ایف کمپریسر‘‘ Free PDF Compressor استعمال کریں۔ یہ چھوٹا سا ٹول پی ڈی ایف فائل کا سائز کم کر دیتا ہے۔ اس طرح اس فائل کو آن لائن اپ لوڈ اور شیئر کرنا آپ کے لیے آسان ہو جاتا ہے۔ یہ ٹول استعمال میں انتہائی آسان ہے۔ بس فائل اس میں لوڈ کریں اور ری سائز آپشن منتخب کر کے ’’کمپریس‘‘ کے بٹن پر کلک کر دیں۔

مفت ڈاؤن لوڈ کریں

Click For Best Technology Stuff from Around the World