ٹورینٹس فل اسپیڈ میں ڈاؤن لوڈ کریں

Click For Best Technology Stuff from Around the World

ٹورینٹس ہم سب کی پسندیدہ چیز ہے لیکن اس میں ایک ناپسندیدہ چیز بھی ہے ۔۔ وہ ہے اس کی عام ڈاون لوڈنگ سے بھی آہستہ اسپیڈ ۔۔ آپ کو اس مسئلے کا حل بتا کر اس قابل کردیں گے آپ ٹورینس فائلز کو فل سپیڈ میں ڈاون لوڈ کریں ۔ اس کے لیے آپ کو جن چیزوں کی ضرورت ہوگی اس میں سب سے پہلے ہے ایک paid premium account جو کہ انشاللہ پاکستانی ہونے کے ناطے خریدنے کی بالکل ضرورت نہیں اس لیے ہم اس آپش کو سائیڈ پر رکھ کہ آپ کو ایک “جگاڑو” طریقہ بتا دیتے ہن جن خواتین و حضرات کو پڑھنے کا کوئی خاص شوق نہیں ان کے لیے نیچے دئے گئے اسکرن شاٹس کافی ثابت ہوں گے ورنہ کمنٹس کا سیکشن تو ہے ہی
1) کوئی بھی ٹورینٹ فائل ڈاون لوڈ کریں، یعنی جو ٹورینٹ آپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہوں ۔
2) http://www.zbigz.com کھولیں اور اپنا اکاونٹ بنا لیں [گھبرائیں نہیں تین لائنز کا فارم ہے بس] یہ دیکھیئے

 

3) اکاوئنٹ بنانے کے سے یہ فائدہ ہوگا کہ آپ ایک ہی ٹورنٹ اگر دوبارہ ڈاون لوڈ کرنا چاہ رہے ہیں تو وہ آپ کے پاس my files نامی آپشن میں محفوظ ہو گا

4) اب کوئی بھی ٹورینٹ فائل نیچے دئیے گئے طریقے سے اپ لوڈ کر کے گو پر کلک کریں

 

5) اب فری پر کلک کییں کیوں کے ظاہر اگر آپ پریمیم والی پارٹی ہوتے تو میں آرٹیکل کیوں لکھ رہا ہوتا ؟ ہا ہا ہا ۔۔ ڈونٹ مائنڈ ہاں۔۔۔ خیال رہے آپ کا ٹورینٹ ایک جی بی سے زیادہ نہ ہو۔۔ ورنہ پھر پریمیم کی پھٹیک پڑ جانی ہے


جیسے ہی آپ نے فری پر کلک کیا اگلی اسکرین کچھ ایسی ہوگی


جب caching complete لکھا آئے گا ۔۔ سیدھے ہاتھ پر موجود .zip کابٹن/ لنک ایکٹو ہو جائے گا ۔۔ کلک کر کے ڈاون مینیجر یا بروازر سے ڈاون لوڈ کریں اسپیڈ نارمل ڈاون لوڈنگ جتنی ہی آئے گی ۔۔ نہ کہ ٹورینٹس کی طرح ہلکی اور سیڈرز کی محتاجی

سیڈرز اور لیچرز کی اذیت سے چھٹکارا فل سپیڈ کے ساتھ ٹورینٹ ہمارا۔

 

Click For Best Technology Stuff from Around the World

ٹورینٹٹورینٹس
تبصرے (9)
Add Comment
  • Hümayun Okhtar

    ایڈمن شکریہ سکریں شوٹس کے ساتھہ شیئر کیا تم نے ۔اور شکریہ معلومات کیلئے بھی۔
    🙂

  • Syed Vkax

    i have experienced that if you seed your downloaded files properly it also increases the speed of torrent

  • adnan

    ap thora late ho gaye.i am already using it

  • محمد راحیل

    جزاک الله خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Thanks……………..

  • Qte Sadgi

    Thnx, main isko already use kar rha hn, par is par normal downloading speed se bohat kam speed pe download hota. aur is pe 1GB se ziada wali file download nhi hoti… 😉

  • Babar Malik

    kabhi HD movies daikhi hain? 1 GB se kam size ki nahi hoten. Aap ka zbigz iss case main useless hai. shukriya

  • Zaeem khan

    lekin agr download complete hony se pehly computer shut down ho jaye to jahan pe download stop ki thi kya phr waha se hi start ho gi